بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروا دی گئی۔ یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جہاں دونوں تقریباً چالیس منٹ تک ایک ساتھ رہے۔ ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ان کی متاثرہ آنکھ کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
#ImranKhanHealthEmergency#ImranKhanNeedsProperCare#PTI
آج بھی عمران خان کی بہنوں ، معالجین ، وکلا ، قائدین کسی کی ملاقات نہ کاروائی گئی۔ تجزیہ کار بھاشن دیتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، متحد ہو جائیں اپوزیشن تنقید نہ کرے۔
#ImranKhanHealthEmergency#ImranKhan#pti#IranWar#Israel
جس وقت آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر جرنیل ہلاک ہوئے
یہ شخص اس عمارت سے دس منٹ پہلے نکل چکا تھا
اب ایرانی فوج نے اسے پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کر لیا ہے،
انہیں شبہ ہے کہ اس نے اپنے رہنما کے ٹھکانے کی مخبری کی ہے
#Iran#IranWar#IranIsraelWar#Muslims
شہید علی خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، ایرانی میڈیا کی تصدیق، وہ اپنے شوہر کے ہمراہ حالیہ حملوں میں زخمی ہوئی تھیں
#Iran#IranIsraelWar#WeStandWithIran
🚨عمران خان کے آنکھ کے علاج کے لیے PTIکا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع۔
درخواست میں عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی استد��ا کی۔ درخواست میں علاج کے دوران بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم کو بھی رسائی دینے کی بھی استدعا کی گئی
#pti #highcourt
کراچی آگ پر قابو نہ پاسکنا اور قیمتی جانوں کا ضیا اس بات پر مہر لگاتا ہے کہ لوٹ مار کا بازار کرپشن بدیانتی کس حد تک کی گئی ،اللہ پاک لواحقین کو صبر دے اور ملک سے کرپٹ بدیانت قبضہ مافیہ سے جان چھڑوا .
اٹھارہ سال والے کے پاس شعور نہیں ہوتا وہ ووٹ نہیں ڈال سکتا :- قمر زمان کائرہ
30 دسمبر 2007 جب بلاول بھٹو پارٹی کا چئیرمین بنا اُسکی عمر 19 سال تھی اور اُسکے ہاتھ پر بعیت کر دینا جائیز تھا ! ٹیکنالوجیا
My cousins Shahrez & Shershah have been abducted, while Hassan Niazi has been convicted in a military court. This is blatant state repression, punishing family members because the Supreme Court tried granting Imran Khan bail.
Such tactics will not break us - they only expose the injustice further. Targeting innocent family members is cruel, unlawful, and must end.
Last night, several plainclothes armed men stormed my residence in Lahore. They brutally assaulted our staff, harassed my daughter-in-law, and forcibly took away my son, Shahrez Khan, in front of his two young daughters.
For over three years, this fascist regime in Pakistan has unleashed a reign of terror, raiding thousands of homes, abducting and harassing countless innocent civilians. Yet, despite their brutality, they have failed to break Imran Khan.
Our children understand that the struggle Imran Khan is leading is far greater than any one of us. He has set a remarkable standard of resilience against tyranny. These cowardly actions only expose the fear and desperation of the oppressors.
We place our trust in Allah alone, seeking His protection and justice.
#گھبرانا_نہیں_ہے