اسلام علیکم ورحمت اللّہ علیہ
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک
اللّہ پاک ہم سب کے روضے ،نماز،تلاوت قرآن پاک اور جو بھی عبادت ہم نے رمضان المبارک کے پاک مہینے میں کی اللّہ پاک اپنے پیارے حبیب پاک کے وصیلہ سے ہماری عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور
ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد، روزہ ایک ایسی عظیم الشان عبادت ہے جسے اختیار کرنے سے بے اندازہ جسمانی و روحانی فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔اللہ رب العزت رمضان المبارک کے روزے رکھنے اور اس کے فیوض و برکات سے بہرہ مند فرمائے۔
#RamadanMubarak
Congratulations to Muslim Ummah on the onset of Ramadan. Fasting is such a great act of Ibadah which helps in attaining physical and spiritual blessings. May Allah Almighty give us all toufique to utilize the blessings of this month.
#RamadanMubarak
اسلام کی سیاسی، سماجی اخلاقی عمارت مواخات، پر استوار ہے، انصار مدینہ اور مہاجرین مدینہ کے مابین محبت و ایثار کا رشتہ اس کا قابلِ تقلید مظہر ہے، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسلام کی اس عظیم فلاحی فکر کی امین بے
@minhajwelfare
In this blessed night of #ShabeBarat, Allah Almighty comes down to the lowest heaven and call out those who seek repentance, so He would forgive all their sins.
عالمِ اسلام کو شبِّ برات کی بہت مبارک
اللّہ پاک اس بابرکت اور فضیلت والی رات کے فیّوض و برکات حاصل کرنے کی ہم سب کو توفیق دے
اللّہ پاک اُمّتِ محمدیہ صل اللّہ علیہ وسلم پےاپنا رحم و کرم کرے اورہم سب کو دین پے قاىم رہنے اور دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے
آمین یا رب لعالیمین