انتہائی نفیس، شفیق، ملنسار، محبت بھری شخصیت کے مالک، سید شہباز اکرم صاحب Syed Shahbaz Akram کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ اللّٰہ بڑے بھائی کو مزید ترقیاں عطاء فرمائے آمین۔
ایران امریکہ جنگبندی۔
آج پاکستان کو دنیا میں جو غزت اور مقام ملا ہے اس کی وجہ گزشتہ ایک ماہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ان کی ٹیم 24 گھنٹے بغیر آرام کیے کام کرتے رہے اور صرف ایک یا دو گھنٹے کی نیند کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اور عالم اسلام پر اپنا کرم فرمائیں۔ آمین
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ🌼
جمعہ مبارک🌸 🌸صبح بخیر🌸
اللّٰہ پاک آج کا دن آپ کے لیے آسانیاں، خوشیاں اور سکون کا پیغام بنائے۔💫
ہر دکھ، ہر پریشانی، ہر غم سے آپ کو محفوظ رکھے۔🤍
❤ آمین🌷