قابل احترام چیف جسٹس صاحب سے پوچھنا ہوں کہ آپ نے میرے یا دوسرے لوگوں کے بارے تو آپ نے فرما دیا کہ یہ اسمبلیوں میں تقریریں کرتے ہیں انہوں نے جیلیں کاٹی ہیں.ہمارے خلاف جو بےبنیاد مقدمات بنائے گئے تھے کیا ہم ضمانت کی حد تک سرخرو ہوکر آئے ہیں یا خدانخواستہ بےعزت ہوکر آئے ہیں؟
بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے۔قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتے۔اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے. آئین پر انا کاحاوی ہونا ملک کے لئے مہلک ثابت ہوتا ہے. ناقابل عمل حکم سے سیاسی و آئینی بحران مزید گہرا ہو گا
وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
"پاکستانی قوم اس تباہی و بربادی کے خلاف اٹھ کھڑی ہو"
"فل کورٹ بنانے میں کیا آمرمانع تھا؟اس سے پتہ چلتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ��ھا"
"قوم کو کہتے ہیں کہ جاگیں یہ پاکستان کو برباد کررہے ہیں"
Highlights of Quaid PMLN @NawazSharifMNS 's press conference against today in which he highlighted the implications of 'one man show' in disguise of a court verdict.
#بندیالی_فیصلہ_مسترد
Right now Pakistani cricket fans to Indian cricket fans! 😂
No worries Green, you did great, better luck next time! We love you🇵🇰🥰
#T20WorldCup#PakvsEng
اس وقت @pmln_org ہیش ٹیگ چلا رہی ہے کہ ”نواز شریف پھر آئےگا“ ہم سب کا اولین فرض ہے کہ اسکا بہتریںن جواب ہو۔ اس ہیش ٹیگ کو وائرل کریں!
#نواز_شریف_پھر_مار_کھائے_گا