پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔نیب کے نئے آرڈنینس کو بنیاد بنا کر لاہور ہا��یکورٹ میں بریت کی درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ جرم ثابت ہونے کا کوئی امکان نہیں لہ��ذا عدالت بری کرنے کا حکم جاری کرے۔