لاہور اور گرد و نواح کے مستحق خاندان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سنیے ذوالفقار علی میتھو کی زبانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام پر تنقید کرنے والے دراصل اشرافیہ کے مفادات کا دفاع کر رہے ہیں ایک کروڑ 20 لاکھ غریب خاندانوں کو ملنے والی معمولی امداد انہیں کھٹکتی ہے مگر ہر سال اشرافیہ کو دی جانے والی اربوں روپے کی مراعات اور سبسڈیز پر ان کی زبان خاموش رہتی ہے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حقائق سے لاعلم چپڑ قناتیوں پر صحافی ذوالفقار علی میتھو نے حقائق کے کرارے "تیر" برسا دیے!
غور سے سنیے اور خود فیصلہ کیجیے کہ حقائق کیا ہیں اور پروپیگنڈا کیا ہے۔
👇👇
پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت میں انتخابی جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
#GBMainTeerChaley
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو گلگت جلسہ گاہ پہنچنے پر روایتی ٹوپی اور چادر پیش کی جارہی ہے۔
@AseefaBZ@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyGa
پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان سے رشتہ صرف سیاست تک محدود نہیں، یہ دلوں کا رشتہ ہے، شہیدوں کے خون کا عوام کی امیدوں اور خوابوں کا رشتہ ہےشہید رانی نے جمہوریت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، اور آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں
#HunzaMainTeerChaleyGa
اسکردو کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
سکردو جلسہ عام میں چئیرمین @BBhuttoZardari نے قائدعوام کیطرف سے مزدوروں، کسانوں کو مالکانہ حقوق دینے کی بات کی
پیپلزپارٹی تین نسلوں سے غریب، مزدور، کسان اور نوجوانوں کی بات کررہی ہے
@AmaimaIK
جب بچے کی طبعیت خراب ہوئی تو رحیم یار خان لیکر گئے مگر وہاں کے ہسپتال میں بچے کا علاج نہیں ہو سکا کیونکہ وہاں پہ بچوں کے علاج کیلئے اتنا سیٹ اپ موجود نہیں ہے۔
بچے کنڈیشن بھی بہت خراب تھی پھر یہاں NICVD لیکر آئے اب بچہ بلکل صحتیاب ہے۔
@AmaimaIK@Javedali841
کریم آباد کے اس انڈرپاس کی تعمیر کے دوران کراچی کے مخالفین نے خوب شور مچایا اور مخالفت کی حدیں پار کر دیں۔ یوتھیو کی سابقہ امی ریحام خان بھی پر کراچی آئیں اور اس معاملے پر اپنی رائے دی۔ یہ ایک طویل اور دو رویہ انڈرپاس ہے، جس کی مثال شاید لاہور میں بھی کم ہی ملتی ہو۔
@AmaimaIK
@RanaSikandarH رانا صاحب یا تو آپکے قائد جھوٹ بول رہے ہیں یا پھر آپ شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کی کوشش کررہے ہیں تعریف ضرور کریں چاپلوسی نہیں
حقیقت اور تاریخ مسخ نہیں ہوسکتی
ایٹمی پاکستان کے بانی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ہیں اور یہ حقیقت
روز روشن کی طرح عیاں ہے
پاکستان کا سب سے غریب صوبہ بلوچستان ہے سب سے زیادہ بےروزگاری خیبر پختونخوا میں ہے سب سے زیادہ پولیس کرپشن پنجاب میں ہے سب سے زیادہ خودکشیاں بھی پنجاب میں ہوتی ہیں سب سے زیادہ ٹیکس سندھ کے لوگ دیتے ہیں سب سے زیادہ لوگ پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بیرون ملک جا رہے ہیں
اجے بنگا صدر ورلڈ بنک سیلاب زدگان کے لئے سندھ حکومت کے 22 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر مہر تصدیق ثبت کرتے ہوئے۔
کاش پنجاب حکومت بھی کوئی پراجیکٹ شروع کر سکتی لیکن افسوس پنجاب حکومت کا سارا زور بڑھکوں اور ٹک ٹاک پر رہا اور پنجاب کے سیلاب زدگان کو زندہ درگور کر دیا گیا
سندھ حکومت کا مثالی منصوبہ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ جسکی تعریف کرنے پر ورلڈ بینک بھی مجبور ہوااسکے مقابلے میں پنجاب حکومت کے منصوبے جن کے وہ خود ہی گانے والے اور خود ہی بجانے والے ہیں بھلا ایسے شفاف اور عالمی معیار کے منصوبوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں
@AmaimaIK@NadeemAfzalChan
جماعت حرامی کے امیر کی ایک اور حرام کاری
“اگر لوگ نہیں نکل رہے تو انہیں لالچ دو، ایک ایک ہزار روپیہ دو اور انہیں لے کر آؤ آج مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کسی کو نہیں چھوڑنا”
حرامی جماعتیے چندہ اکٹھا کر کے اپنی حرام زدگیوں پر خرچ کر رہے ہیں۔
@AmaimaIK
صدرآصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کاچار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن روانہ۔
صدرمملکت کو دبئی ایئرپورٹ پروزیرِ مملکت عبدالرحمن بن محمد الاویس، متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر،پاکستان میں متحدہ عرب امارات کےسفیر اوردبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل نےرخصت کیا
@AAliZardari