معاشی حالات کی وجہ سے رمضان کے مہینے میں ملنے والی زکوٰۃ میں کمی آئی ہے،قربانی تقریبا" چالیس فیصد کم ہوئی ہے، ہم صرف اپنی بات نہیں کرتے، جو بھی ادارے فلاحی کام کر رہے ہیں ان کی مدد کریں۔ ایدھی ہوم کی انتظامیہ اور بچوں کی ساتھ گفتگو۔ ایدھی ہوم میں بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے!
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
حکومت کو بجلی بیچ کر آمدن تو پاکستانی روپوں میں ہوتی ہے لیکن بجلی بنانے کی کمپنیوں سے ایسے معاہدے کیے گئے کہ انہیں منافع ڈالروں میں ادا کیا جائے گا۔ آئی پی پیز سے کیے گئے ایسے معاہدوں نے بجلی کے شعبہ اور ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔
جس طرح ایران اسرائیل اور امریکا کے فوجی اڈوں پر قیامت ڈھا رہا ہے، لگتا ہے دونوں کو الٹے پاوں واپس بھاگنا پڑے گا۔ جو ممالک جنگ کا حصہ بننے کا سوچ رہے تھے ان کی بھی ہوا نکلی ہوئی ہے۔
ایران کے ساتھ جنگ کر کہ امریکہ اسرائیل نے دنیا کے 3.2 کھرب ڈالر آگ میں جھونک دئیے ہیں، امریکہ کو ابتک 1.7 کھرب اور اسرائیل کو 2.9 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے
https://t.co/7n16QiQNDq
امریکی وزیر دفاع کا اسلام سے متعلق بیان،اس کا کوئی جواب دیا جائے گا؟ ایران پر حملہ، حکومت اب بھی یہ سمجھتی ہے کہ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کےلئے نامزد کرنا درست تھا۔ کرچی میں کیا ہوا؟ نو مئی کے مقدمےمیں عمران خان کیخلاف ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جاسکا، عدالت کا فیصلہ۔آج کے موضوعات
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صبح عمران خان کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کے حوالے سے کیس فکس ہے،
اللہ پاک سے خصوصی دعا کریں کہ کل اجازت مل جائیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH