علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
Gather outside Adiala Jail tomorrow with Imran Khan’s sisters from 3:00 PM to 7:00 PM to demand an immediate end to Imran Khan's solitary confinement and to ensure he receives proper medical care.
#EndKhansIsolationNow#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
If 10,000 people gather outside Adiala
it creates pressure
It sends a message
It breaks the silence
And it reminds those in power that Khan's isolation will not be normalized
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ@TeamiPians
ہر طرف پھیلا دیں 🚨
عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ شروع کریں، ہمارا واحد مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری اور صحیح سلامت رہا کر کے قوم کے سامنے پیش کیا جائے
قید، پابندیاں اور رکاوٹیں عوامی حمایت کو ختم نہیں کر سکتیں۔ عوام کے دلوں میں جگہ بنانے والے رہنما تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔
@TeamiPians#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
کہاں ہیں عمران خان؟
ایک سابق وزیر اعظم اور ہائی پروفائل قیدی کے معاملے میں شفافیت کوئی اختیاری چیز نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ@TeamiPians https://t.co/V8fHV5Za4K