عقل سے پیدل ایک کلٹ زومبی لیڈر عمران خان نے پیدا کیے،مراد سعید کہتا تھا کہ 200 ارب ڈالر باہر سے آئے گی ،
100 ارب ہم آئی ایم ایف کے منہ پر ماریں گی ،اور 100 ارب آپ پر خرچ کریں گی ۔لوگ سیٹیاں بجاتے رہے، تالیاں بجاتے رہے،لیکن ان بے چاروں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ایک ارب ڈالر کا مطلب کیا ہے،اور یہ کتنے سو ارب روپے بنتے ہیں
یہی مراد سعید جلسوں میں پوچھتا تھا
بجلی کس کی ہے؟
لوگ نعرے لگاتے ہماری ہے
وہ جواب دیتا: عمران آئے گا تو بجلی فری ہوگی!یہ کلٹ کو کیا پتہ کہ بجلی کے کارخانے، معیشت، سرمایہ کاری اور منصوبہ بندی کے بغیر بجلی کبھی مفت نہیں ہو سکتی۔
یہ 13 سال کا عذاب ہم پر مسلط کیا گیا،
جس نے خیبر پختونخوا کو پیچھے دھکیل دیا،اور نوجوانوں کو روزگار، تعلیم اور ترقی کے بجائے جھوٹے خواب اور کھوکھلے نعرے دیے۔
علی حیدر نور خان کا پی پی 87 میانوالی میں پورے جوش و جذبے اور دل و جان سے عمرانی کلٹ کو اس کے گھر میں ٹکڑ دینا اور مقابلے کیلئے پوری لگن سے میدان میں اترنا کسی بھی سیاسی کیلئے بہت جگرے والا کام ہے جو اس کلٹ کے مرکز میں مقابلہ کرے گا
انشااللہ
#قائد_میاں_نوازشریف کا شیر دھاڑے گا🤲
Having pets in the house brings forth many small moments of gentleness and warmth. Cocoa and Popsi, it was a joy to share over a decade with each of you. You’re both greatly missed.
#Ranamashhood#pets#explore
@Alikhanyzai@ChoudaryAroosa میں یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان کی جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر عروسہ چوہدری کی تقرری کو سراہتا ہوں۔ ہمیں پوری امید ہے کہ ان کی قیادت میں کراچی میں جعلی تقرریوں اور اندرونی خلفشار کے خلاف سخت فیصلے کیے جائیں گے۔ اس اہم کردار میں ان کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔
عروسہ رشید چوہدری کو مسلم لیگ (ن) یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان کی جوائنٹ سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔ تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن مرکزی سیکریٹری جنرل یوتھ ونگ عقیل نجم ہاشمی نے جاری کیا۔ نیک خواہشات، دعائیں اور ڈھیروں نیک تمنائیں! 🌸📢 #PMLN#YouthWing#MediaTeam#PMLN#YMT
بہادر باپ کا دلیر بیٹا سینیٹر افنان اللّٰہ خان سےان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان کے سئنیر نائب صدر سہیل چودھری ، یوتھ میڈیا ٹیم صوبہ سندھ کے صدر فہد بٹ عروسہ چودھری عزیز الرحمان خان بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، نوجوانوں کے کردار اور پارٹی کی مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
سوات کے سانحے کے بعد تحریک انصاف کی نااہل صوبائی حکومت نے اپنی نالائقی اور بدانتظامی پر پردہ ڈالنے کے لیے عوام کی قانونی املاک کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔انجینئر امیر مقام کا ہوٹل مکمل طور پر قانونی ملکیت پر قائم ہے ,زمین کا انتقال ان کے نام، 2005 میں ٹی ایم اے سے منظور شدہ نقشہ اور NOC موجود ہے۔یہ ہوٹل محمد یحییٰ نامی شہری سے بقائدہ خرید کر بنایا گیا تھا۔اس کے باوجود بغض، حسد، اور سیاسی انتقام میں اندھے ہوکر پی ٹی آئی حکومت اور اس کی میڈیا ٹیم نے من گھڑت پروپیگنڈہ شروع کر دیا۔
ہم اج بھی کہتے ہیں کہ جن کے پاس ناجائز قبضہ ہے، ان کے خلاف کارروائی کریں۔ لیکن جو لوگ قانون پر چل رہے ہیں، اُن کیخلاف ایک جھوٹا بیانیہ گھڑنا شرمناک، گھناؤنی اور بدترین فسطائیت ہے۔
امیر مقام PTI کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے اسلئے ان کو نشانہ بنایا گیا ، پی ٹی آئی والے اتنی انتقامی کارروائیاں کریں، جتنی کل خود برداشت کر سکیں۔سیاسی اختلاف کا جواب قانونی اور سیاسی میدان میں دیں، ذاتی دشمنی، پروپیگنڈہ اور جائیدادوں پر حملے بزدلی کی علامت ہیں، یاد رکھو، وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔کل تمھیں بھی جواب دینا ہوگا۔
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کے حالیہ دورہ گنگا چوٹی، آزاد کشمیر کے دوران لاہور سے آئے نوجوانوں کے ایک گروپ "پاک رائیڈز واریئرز" نے اُن سے ملاقات کی۔ نوجوانوں نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے تعمیر کردہ معیاری اور خوبصورت سڑکوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہی سڑکوں کی بدولت اُن کا سفر نہایت آرام دہ اور خوشگوار رہا۔ دیکھئے ویڈیو
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شکریہ، جنہوں نے اسمبلی اجلاس کے دوران وزیٹنگ گیلری میں موجود یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کو خوش آمدید کہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔