پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا ہوگی، ورنہ ہم عوام کی طاقت سے ان کو نوچ دیں گے، محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
Fakhar Zaman hit 6 & 4 to Shahnawaz Dahani off the next two balls right after this statement 😱🔥🔥
#HBLPSL9#tapmad#HojaoAdFree
https://t.co/8VcnbkqzHn
محترم جاوید چودھری نے لکھا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں 125 سیٹیں بنتی ہیں جو بھی اس مینڈیٹ کو نہیں مانے گا وہ ملک اور جمہوریت کے ساتھ زیادتی کرے گا نواز شریف کو پی ٹی آئی کو ان کی نشستیں لوٹا دینی چاہییں، اب چودھری صاحب گالیوں کے لئے تیار ہو جائیں https://t.co/YgGmYMFnWg