These are our role models of the society like Saba Qmar .this is a new sickness added in the art sector named “controversy & Expose“ which’s nothing to do with Art culture & freedom of expression!
Kahan ja rahe hain hum being muslims being Pakistani? Plz raise a voice !
ایسا کہاں ہوتا ہے کہ مُلک کا سابق وزیر اعظم اور تاریخ کا پاپولر ترین سیاستدان اسٹیج پہ براجمان ہو اور اُن کی تمام بہنیں سرعام سڑک پہ چادر بچھا کے بیٹھی ہوں ؟ کیا یہ عین ریاستِ مدینہ کے نظریے کی عکاسی نہیں ؟ کیا اِس سے بڑی کوئی تبدیلی ہوگی ؟ تعصب کی عینک اُتار کے کمنٹ کیجئے گا 👇
بی بی سی رپورٹ کر رہا ہے کہ پنڈی میں huge crowd تھا!
اور پٹواری اور لفافی ہمیشہ کی طرح مان نہیں رہے کہ جم غفیر تھا…..🤦🏼♀️
اپنے ملک کے میڈیا پر یقین نہیں تو انٹرنیشنل میڈیا پر ہی کر لو 🤷♀️
یا ہم مان ہی لیں کے پٹواری نہیں سدھریں گے 😂😂