وفا کا پیکر قریشی 🔥🔥🔥
ڈراپ سائیٹ نے سائفر پبلک کردیا۔ ایک بندہ پھر چھا گیا۔ طاقتور کا پریشر دباؤ پاؤں تلے روند ڈالا، سائفر آنے کے بعد سب سے پہلے اپنے لیڈر کو آگاہ کیا۔ کچھ نہ چھپایا، وفا کی اعلٰی مثال قائم کر دی۔ فواد چودھری کو شٹ اپ کال دی، کمپرومائز نہیں ہوا۔ شاہ محمود قریشی حسینؓ کے انکار کی طرح ڈٹ گیا۔
The reported return of Eid clothes sent by the Bani Gala staff for Imran Khan underscores a troubling pattern of deliberate denial of basic rights.
He is reportedly being denied congregational prayers (including Friday and Eid), access to the Quran and religious materials, adequate medical care, and is being held in prolonged solitary confinement. Such actions continue to raise serious concerns under international human rights standards, including violations of religious freedom, dignity, and the right to health.
Denying even basic personal items like Eid clothing suggests treatment aimed at coercion rather than lawful detention.
We call on international human rights organizations to urgently seek:
- Independent medical access
- Restoration of religious rights
- An end to prolonged solitary confinement
- Transparency and adherence to international legal standards
#ImranKhanHealthRedAlert #ImranKhanMedicallyHostage
بریکنگ نیوز 🚨پاکستان کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا امت کے ساتھ غداری کر دی سعودی سنئیر رہنما نے گھنونا کھیل بے نقاب کر دیا پاکستان کا سعودیہ عرب کے ساتھ معاہدہ اسرائیل یا امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے خلاف تھا پاکستان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے 🔥
بریکینگ نیوز 🚨
انصافیو اہم الرٹ 🛑
علیمہ خان کا بیٹا, شیراز خان کی ویڈیو جس میں وہ پتنگیں اڑا رہا ہے, 2020 کی ویڈیو ہے!!
اسلیے سوچ سمجھ کر پوسٹ کیا کرے, کیوںکہ یہ سب کچھ عسکری سوشل میڈٰیا کی چھال ہے!
اسکو پھیلائیں 🛑
علامہ بشارت حسین امام مسجد آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ خودکش دھماکے میں آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے FIRST COUSIN بھی شہید ہوئے ہیں۔
عمران خان کہتا تھا ہماری یونیورسٹیوں میں اگر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ کو پڑھایا جائے تو ہمیں کسی اور سے لیڈرشپ کے ورکشاپوں کی ضرورت نہیں ہے
مفتی طارق مسعود
ناقابلِ یقین مناظر 🔥
یقین کرے, تاریخ میں پہلا قیدی ہے, جس کے لیے عوامی سمندر سڑکوں پر موجود ہے!!
پاکستان کے 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ✊
اڈیالہ جیل کے باہر تلاوتِ قرآن پاک روکنے کے لیے ناکے، گرفتاریاں، اور تلاوت کرنے والوں پر غلیظ پانی پھینکا گیا۔ اقتدار کی ہوس نے حکمرانوں سے احترامِ قرآن تک چھین لیا۔