اسکائی اسپورٹس لنچ بریک کے دوران عمران خان کے صاحبزادوں کا مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ خصوصی انٹرویو نشر کرے گا، جس میں عمران خان کی حمایت میں ان کی جانب سے اور سابق کپتانوں کی جانب سے لکھے گئے خط پر گفتگو کی جائے گی۔
#TorturingImranKhanIsACrime
ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
کرنل کی بدمعاش بیوی کی بدمعاشیوں کے وڈیوز سامنے آنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ جسے ہراسگی کا کہہ رہے تھے وہ تو خود لات مار کے سب کو ہراساں کرتی پھر رہی ہے ۔ اوئے خریدہ ڈوب مر یہ تو تیری طرح بدمعاش نکلی جیسے تو نے اپنی ملازمہ پر تشدد کیا تھا۔
#WATCH | Delhi: On the international cricket captains' letter to the Pakistan government regarding Imran Khan's health and well-being, former Indian cricketer Kapil Dev says, "...I like to support our friend whom we played with and admired for his cricketing skill. We don't know the law of the country; that's fine. But humanity and simply giving facilities to a prisoner, whoever it may be, and he was the former Prime Minister of the country and a top cricketer of the world, we want him to get the best treatment as we are asking for. We are not asking for anything else... When you request, you are not asking for a reply..."
آج سوشل میڈیا پر حالات دیکھ کر یہ دیکھ پا رہاُہوں کہ اگرچہ آج بہت ساروں کے اندر کا کمینہ انسان خوش ہے ، لیکن ہم سب کے پاس ایک عدد دماغ ہے جو کہہ رہا ہے کہ تم نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہارے بچوں نے اس ملک میں رہنا ہے۔ تمہاری شناخت اس جگہ سے منسلک ہے۔ یوں فوجی افسر کو تھپڑ پڑنے پر قہقہے پھوٹنا اس ملک کے برباد مستقبل کی نشانی ہے۔ یہ اس کی موجودہ تباہ کن فیصلوں کی عکاسی ہے۔ معلوم ہے کوئی فرق نہیں پڑنے والا لیکن کہنے میں کیا ہرج ہے؟ پاگل فیصلہ سازو ! انسان بن جاؤ۔
عزت عوام سے ملتی ہے۔ عزت احترام سے ملتی ہے۔ عزت آئین کی پاسداری سے ملتی ہے۔ عزت ، عزت دینے سے ملتی ہے۔ عزت آئی ایس پی آر ، نیوز چینلز ، یا بجٹ نہیں لیکر دیتا۔ عوام کو عزت دو۔ ڈنڈا نہیں۔ عوام سے دھوکہ کرنا بند کرو۔ آئین توڑنا۔ مینڈیٹ چوری کرنا بند کرو۔ اس ملک کے آئین کو عزت دو۔ جمہوریت اور آزاد عدالتوں کو عزت دو۔ عمران خان کو عزت دو۔ پاکستان کو عزت دو۔
ورنہ
دیا سبھی کا بجھے گا ، ہوا کسی کی نہیں۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ گھریلو خواتین کو حراساں کرے ان پر مظالم کرے تو کوئی بات نہیں انکے مردوں کو احتجاج کا بھی حق نہیں مگر کرنل صاحب کی اہلیہ کو استثنیٰ حاصل ہے اور کرنل صاحب کا غیرت میں آ کر مشتعل ہو جانا عین فطری ہے۔کمال کی لاجک
@OfficialDGISPR جیسا کہ تاریخ کہتی ہے، جب ضیا نے سنا کہ بچے "ضیاء کتا" "ضیا کتا" کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اس نے استعفیٰ دے دیا۔ میں صرف یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ آپ عاصم منیر کے بارے میں نہیں بتاتے یا اس کے پاس اتنی غیرت نہیں ہے؟
موجودہ نظام کی کامیابی، Jointness,اور شہریوں سے گل آہنگیوں کا ایک اور حملی مظاہرہ‼️ طاقت اور لاقانونیت اور تاعمر استعثنی کے نشے میں چور وردی ریاست کی عصمت کو پیروں تلے روندتے ہوے
جس ششٹم کی ناکامی کی نشاندہی نقوی نے اور کل کے ایک کالم میں ویثنری فوج کا ذکر تھا یہ اسکا عملی ثبوت‼️
جسطرح یہ افسر ایک نجی یونیورسٹی میں آکر بدمعاشی کررہا ہے اور فوج کو بدنام کررہا ہے بالکل اسی طرح سیاسی اور حکومتی امور میں مداخلت کرنے والے افسران فوج کو بدنام کرتے ہیں ۔ یہ ان 7 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں اور افسران کو بدنام کرتے ہیں جو واقعی ملک کی خدمت کررہے ہیں۔
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.