سچ بہت کڑوا ہے مگر سچ یہ ہے کہ ۸۶ سے ۹۰ بالرضا اور ۹۰ سے ۹۲ بالخوف میں بھی الطاف فاشزم کا حصّہ رہا ہوں۔ ۸۸ کا MQM منشور اور جی ایم سیّد کے ذرایع کے مطابق الطاف مُہاجر قائد نہیں جی ایم سیّد کا پٹھو تھا ہمیشہ سے۔مجھ سمیت مُہاجر قوم نہایت بیوقوف رہی جو اس بدبخت پہ اعتماد کیا
تمام مہاجر سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور مہاجرعوام سے التجاء ہے کہ یوم مہاجر ثقافت (مہاجر کلچر ڈے) کےحوالے سے جو بھی پوسٹ یا ٹویٹ کریں اس میں صرف ایک اکیلے ہیش ٹیگ #MuhajirCultureDay2021 کا استعمال کریں۔ نہ صرف یہ کہ ایساکرنا یکجہتی کا باعث بنے گا بلکہ اس تہوار کو ٹاپ ٹرینڈ پر لائے گا۔
24 دسمبر کو جتنی بھی تقاریب یا ریلیز ہیں کراچی میں اور دنیا بھر میں اور وہ یوم مہاجر ثقافت کے حوالے سے ہیں تو پھر یہ divide نہیں multiply ہے ، جو مہاجر جہاں چاہے یوم ثقافت منائے سب تقاریب اپنی ہیں۔ #MuhajirCultureDay2021
جن گدھوںdemocracy اور republic کا فرق پتہ نہ ہو۔ جو چُغد اسی ایجینڈے پہ کام کررہے ہوں جو بھٹو و جی ایم سیّد کو RAW کے کیولرام ملکانی نے دیا تھا ان ہی گدھوں کے ناجائز باپ الطاف سے اکثر احمق عشق کرتے ہیں۔ عشق شعور نہیں دیکھتا درست ہے۔
سندھ کے کلچر ڈے کے نام پہ پاکستان مُخالف نعرے لگاتی ریلیوں کی سرپرستی پاک فوج کے ریبجرز نے کی ہے۔ یہ لمحہ فکریہ ہے اس مُہاجر کیلئے جو فوج کے گُن گاتے ہیں اور ان الطافیوں کیلئے جو فوج کے یار ان نسل پرستوں کو اپنا یار سمجھتے ہیں۔ دونوں قسم کے مُہاجر بیوقوفی پہ آمادہ ہیں
اگر اتفاق کرتے ہیں تو اس مختصر پیغام کو تمام گدھوں اور انکو کٹوانے والے لندن کے گیدڑوں تک پہنچا دیں۔ مہاجر قوم کے گدھے بھی ہمارے ہیں۔ ان گدھوں کو عقل سکھا کر دم لیں گے۔
سب سے بڑا مسلۂ زمین حاصل کرنے نہیں خود کو صاحب زمین کہنا ہے اس وقت۔ حاصل کرنا تو دوسرا مرحلہ ہے۔ ہم وہاں بھی نہیں جہاں فلسطینی و کشمیری و بلوچ و کُرد ہیں۔ ہم روہنگیا کی جانب سفر کررہے ہیں۔ افسوس ہم زمین حاصل کرنے صوبہ کا سوال تو کرتے ہیں خود کا فرزند زمین #MatrukaSindh نہیں کہتے
مجھ گراؤنڈ کا مطالبہ کرنے والوں جاکر پہلے اس سے وفا طلب کرو جس سے وفا کرتے کرتے تم نے جفا و سزا کی ہر منزل پار کی اور پھر بھی اس نے تمھاری کسی مجبوری و غلطی کو معاف کرنا تو دور تم میں ہی بے پناہ غدار بنا دیئے۔ میں تو تم سے صرف قوم کی زمین #MatrukaSindh سے وفا کی درخواست کرتا ہوں
#مہاجر بھائیو اور بہنو! ایسا نہیں کہ آپ فرزند زمین نہیں ہیں، دراصل یہ نسل پرست اور متعصب صاحب اختیار لوگ آپ کو فرزند زمین گردانتے نہیں ہیں اور اسکی واحد وجہ یہ ہے کہ آپ لوگ #MatrukaSindh کو اپنی زمین مانتے نہیں ہیں۔