#HappyNewYear2024
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ!!!
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں!!!
عمر رفتہ کو ترے شہ��____کے بازاروں میں!!!
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں!!!
جسٹس بندیال ایک نالائق و ڈرپوک چیف جسٹس تھے جہنوں نے عدلیہ کو آئین یا قانون کے مطابق نہیں ذاتی پسند کے مطابق چلایا،کرسی خالی ہونے کے خوف سے ملک سے ڈرتے باہر نہیں گئے،مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ رکھا،آئین اور قانون کا رتی برابر علم نہیں تھا،ایسا کمزور چیف جسٹس شاہد کوئی ہوگا۔
@ChYasinAJK
آوارگی برنگ تماشا بری نہیں
ذوق نظر ملے تو یہ دنیا بری ��ہیں (ساغر صدیقی )
پیپلز سیکرٹریٹ نانگی ہاؤس # سابق معاون خصوصی وزیر اع��م جناب چودھری محمد اشرف ، وزیر حکومت جناب چودھری عامر یٰسین اور سٹی صدر پی پی پی میرپور چودھری وقاص اشرف ایڈووکیٹ کیساتھ گروپ فوٹو
Met Min. of Interior of Iraq Lt. Gen. Abdulamir Kamel Al-Shammari & discussed all areas of mutual interest esp. enhancing ppl-to-ppl contacts, coop. in defense, CT & anti-narcotics, & visa facilitation for 🇵🇰 Zaireen & business community to promote trade & invest.
#PakFMinIraq