مخصوص نشستیں، ملٹری کورٹس، اڈیالہ کے راستے بند، علیمہ آپا کی ملاقات کی درخواست مسترد، صنم جاوید کی جعلی مقدمے میں گرفتاری
۔۔
اگلے بھرپور رعونت کے ساتھ تمام سگنل دے رہے ہیں
مگر
PTI صرف پاکستان کی محبت میں محاذ پر ڈٹ گئی اور بھارتی بیانیے کے پرخچے اڑا دیے
اسے کمزوری نا سمجھا جائے
حامد میر صاحب قوم بالکل بھی متحد نہیں ہے انہوں نے وقتی طور پہ اپنا فریضہ ادا کیا اگر آپ کو ایسا لگتا ہے متحد ہو گئی تو اگلی دفعہ یہ قوم اپنا فرض بھی ادا نہیں کرے گی بہتر ہے محب وطنی دکھائیں عمران خان کو رہا کریں آپ یہ بھول گئے ہیں
یہ اپنے صحافیوں سے طیارے گرانے کی خبریں لگوا کر جوابی حملہ نہ کرنے کا شور کر رہے تھے
بھارت نے 4دن اتنے حملے کیے کہ مجبوراً انہیں کچھ کرنا پڑا
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے جو بند کر دیا ہے ان کو چاہیے تھا اس حالات میں امریکہ کو کہتے سیز فائر کریں گے پہلے ہمارا پانی کھولا جاۓ
آپ نے بھارتی شہروں سے آنے والی اتنی کتنی ویڈیوز دیکھی ہیں؟ پورے پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں خوف و ہراس کی فضا چار دن سے قائم ہے اور ہمیں کہانیاں سنائی جاتی رہیں۔
Pakistan Air Force’s heroics last night is only 50% job done. We need Imran Khan to lead the other 50% … Diplomacy and the credibility of Pakistan’s narrative globally is extremely important.
Pakistan needs Khan more than ever! Don’t get complacent.
#ReleaseImranKhanNow
پاکستانی ائیر بیس پر حملوں کے بعد ائیر مار شل نے آرمی چیف اور نیوی چیف کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ اب ہمارے پاس جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ورنہ بھارت ایک ایک کر کے ہماری ساری بیسز اُڑا دے گا
ائیر مارشل نے آرمی چیف کو بول دیا کہ میں جواب دینے جا رہا ہوں
عباد فاروق کو اسکے بیٹے کے جنازے میں شلوار سے پکڑ رکھا تھا
اب یکجہتی کی بین بجاتے ہو کیا سمجھتے ہو ہم کمپیوٹر ہیں سب ڈلیٹ کردیں۔
جبکہ آج بھی ہمارا لیڈر اور ہزاروں محب وطن جیلوں میں ہیں؟
25 کروڑ عوام یک زبان ہو کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کررہی ہے لیکن مجال ہے کہ ان کے ضمیر پر یہ مطالبہ ذرا سی بھی دستک دے رہا ہو
اس بات کو سمجھو کہ عمران خان کی رہائی ملک کی خودمختاری کی بقاء کی ضمانت ہے
کوٹ لکھپت: تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان فوجی عدالت سے2 سال سزا مکمل ہونے پر رہا ، منصور امین نومی ، حافظ ذیشان رشیداور ہم سب خان کے سپاہی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں