@nyousaf_com@GFarooqi میرے خیال میں آپکو اپنی پوسٹ لگانے سے پہلے ایک بار سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بیان ضرور سننا چاھیے تھا جو اس نے جیو پر خانزادہ کے پروگرام میں دیا تھا
@hinaparvezbutt 70 روپے پٹرول کی قیمت بڑھا کے 5 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ عوام کو نہیں ہو گا. آج کل 5 روپے فقیر بھی منہ پے مار دیتا ہے.
ذرا بتا سکتے ہو 5 روپے میں آج کیا ملتا ہے؟
اب یہ کرو کے اس 5 روپے کی بتی بناؤ ور اپنے پچھواڑے میں لےلو اسحاق ڈار، یعنی اپنے خزانے میں ڈال لو۔
@sarfraz91340750@shahzaibnoshahi ہم بس یہ ہی دعا کرتے ہیں اللہ ہر ن لیگی کو مریم جیسی بیٹی دے،اور نواز شریف جیسا کردار دے اور اسکے باپ کو نواز شریف کے باپ جیسی موت اور تدفین دے
جناب شوکت عزیز صدیقی صاحب ! اگر آپ اتنے مسلسل حق گو ہوتے تو آپ ممتاز قادری کی پھانسی کی توثیق نہ کرتے ۔ بنچ سے علیحدہ ہوجاتے ۔ آپ نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی بھی محبت نہ دکھائی جتنی آپ نے نواز شریف سے دکھا دی https://t.co/zXXHwMtWj0
خواجہ آصف کے اعلان کے بعد کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے ان لوگوں پر غداری کے مقدمے چلنے چاہیے جنہوں نے رجیم چینج آپریشن میں سہولت کاری کی تھی.. یہ لوگ ملکی تباہی کے براہ راست ذمہ دار ہیں