سلام ان سب کو کہ جنہوں نے وقت کے فرعون عمران خان کے بد ترین، فسطائیت سے بھرپور انتقام کا سامنا کیا۔
جیلیں کاٹیں، ظلم سہا لیکن اف تک نہ کیا
بلکہ ہر مرتبہ مسکراتے ہوئے سامنے آئے اور الحمدللہ آج سرخرو ہوگئے.
سلام تمام جمہوری قیدیوں کو!👏👏👏👏
@KhawajaMAsif
قائدسیالکوٹ @KhawajaMAsif نےپروگرام کےمنتظمین اورکشمیری محلہ کےنوجوانوں کاخصوصی طور پرشکریہ ادا کیاکہ انہوں نےانتہائی عزت سےنوازا
بعد ازاں خواجہ محمد آصف نے کشمیری محلہ کے رہائشیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، نوجوانوں نے اپنے محبوب قائد کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنائیں۔۔۔۔۔۔
2:1
ھر سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ھڈی اسکے وفادار نظریاتی ورکر
اور دوسری صف کی قیادت ھوتی ھے.PTI کو پارٹی بنانے والوں نے سراوردھڑ دے دیا مگر ریڑھ کی ھڈی نہ دے سکے یا عقل نہیں تھی. نتیجہ سامنے ھے.
@KhawajaMAsif#pmln_citymediasial#city_media_team#PMLN
ایک بزرگ خاتون کو جب معلوم ہوا کہ خادم پاکستان آرہا ہے تو وہ ان کا انتظار کرتی رہی صرف ایک بار اپنے خادم پاکستان کو ملنے کے لئے
یہ پیار یہ محبت خریدی نہیں جاتی اس کو کمایا جاتا ہے عوام کی خدمت سے۔۔۔
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
تھر جیسا علاقہ جو کسی بھی حکومت کی ترجیع نہیں تھی وہاں بھی 1650 میگاوٹ کے منصوبے لگائی جاُرہے ہیں تاکہ تھر بھی پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کرے اور تھر کی عوام بھی خوشحال ہو۔۔۔
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
میں وہی شہباز شریف ہوں جس نے لاکھوں طلباء کر مفت لیپ ٹاپ دئیے جس نے سڑکیں بنائی جس نے 2 روپے کی روٹی دی جس نے 3 ماہ میں پل بنائے جس نے کسان کو کھاد دی ٹیوویل بنائے میں وعدہ کرتا ہوں پاکستان کو اس مشکل گھڑی سے نکالوں گا اور عظیم بناؤ گا۔
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
پاکستان اور ترکی کی دوستی بے مثال ہے
پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے ترکی میں زلزلہ کے بعد مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف کی اس ترک دوستی کی بدولت آج ترک عوام پاکستان کی دل سے قدر کرتی ہے
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
ہمارے ہمسائے میں جو ادارہ ہے اس نے ہم سے ایک تاریخ کی پروسیڈنگز مانگی ہیں،اسی ادارے نے کہا کہ دو ججز دستبردار ہو گئے ہیں بینچ سے، دوبارہ جب بنچ بنایا گیا تو انہی دو کو ادھر بٹھا دیا گی، کیا ہمیں وہ کاروائی مل سکتی ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پارلیمن�� میں اظہار خیال
پارلیمنٹ بنام عدلیہ
حدیث ہے کہ اصولاً گناہ گار نہ ہوں
گناہ گار پہ پتھر سنبھالنے والے
اور اپنی آنکھ کے شہتیر پر نظر رکھیں
ہماری آنکھ سے کانٹے نکالنے والے