نہیں آپ رہنے دیں۔ لانگ مارچ ہولی ہولی چلتا رہے۔ اگر فوج وعدوں پر عمل کرے اور عمران خان خاتمے کا کہہ دیں تو ختم کردیا جائے۔
آپ ٹیمپو توڑنے کی کوشش مت کریں۔
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
تحریک انصاف پچھلے ایک سال سے ٹرک کی بتی کے پیچھے چل رہی ہے!
آپ بجٹ پاس کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ سیاست نہ کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ ہمارے جنازوں کو کندھا دیں ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ حکومت کو چلنے دیں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
آپ عمران خان کا ٹوئیٹر ہنڈل بندکر دیں ملاقات ہو جائے گی۔
آپ لانگ مارچ نہ کریں آپکی ملاقات ہو جائے گی ۔
تمہارا لیڈر بہادر ہے، دلیر ہے، مرد کا بچہ ہے، ڈٹ کر کھڑا ہے، جھکا نہیں، بِکا نہیں، ملک سےبھاگا نہیں، نواز شریف بنا نہیں،
لڑتا ہے جھگڑتا ہے مگر ضمیر کا سودا کیا نہیں۔ تمہیں جھکنے نہیں دیا، تمہیں شرمندہ ہونے نہیں دیا، 4 سال سے ہر تکلیف برداشت کر مگر یزید کی بیعت کیا نہیں!
فخر کریں
عزم و ہمت کا پیکر چیئرمین عمران خان کا خاندان پاکستان سے وفا کی سزا کاٹ رہا ہے۔ آج عمران خان سمیت ان کی بہنیں، بھانجا اور شریک حیات بغیر کسی جرم محض اس بات کی سزا کاٹ رہے ہیں کہ وہ اس ملک و قوم کی حقیقی آزادی چاہتے وہ ظالم جابر حکمران کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں۔
#PakistanUnderFascism
صبح ہے چار اکتوبر ، صبح لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہوگا۔ تین چار دن میں پشاور اور پھر تین چار دن میں صوابی پہنچے گا یعنی ہفتہ لگے گا۔ اگر اس دوران فوج اپنے وعدے پورے کردے ، عمران خان کی ہفتے میں دو ملاقاتیں ہوجائیں ، بہنیں اور بزرگ قیدی رہا ہوجائیں تو لانگ مارچ ختم کردیا جائے۔
عمران خان سے ملاقات تک لانگ مارچ کوئی موخر،نہیں ہونا چاہیے۔
لانگ مارچ کا آغاز کریں چار پانچ دن تو ویسے ہی آپ نے کے پی کی حدود میں رہنا ہے تب تک اگر مطالبات پورے ہوتے ہیں تو ٹھیک ورنہ اسکے بعد آگے روانہ ہوں۔
@SohailAfridiISF
چونکہ آج ایکس پر رش لگا ہوا ہے لہذا یہ والا سبق بھی پڑھتے جائیں
عاصم منیر کی ایس آئی ایف سی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کا زرعی انقلاب ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی بلوچستان پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کی کٹھ پتلی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کا وزیر خزانہ و وزیر داخلہ ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے
عاصم منیر کی سفارتی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں
عاصم منیر کی افغانستان و ٹی ٹی پی پالیسی ناکام ہوچکی ہے
عاصم منیر کے اسلحہ و معدنیات بیچنے جیسے منصوبے جھوٹ نکلے
عاصم منیر سیاسی استحکام کا سب سے برا دشمن ثابت ہوا ہے
اس سے پہلے صبح پانچ بجے جیل کا دروازہ کھول کر اعظم سواتی کو بھجوا کر لانگ مارچ ملتوی ہوچکا اور اب گیارہ ماہ سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ یہ وہی پلے بک ہے۔ یہ وہی وقت گزاری کا پرانا فارمولا ہے۔
اتنے دھوکوں کے بعد اگر آپ پھر دھوکہ کھا لیں گے تو پھر قصور دھوکہ دینے والوں کا نہیں ہے آپ کا اپنا وجود ہی دھوکہ ہے، بچھو کا کام ڈسنا ہے اور یہ اسکی فطرت ودفاعی نظام کا حصہ ہے اسکی فطرت میں نقصان پہنچانا ہے، لیکن آپ بھی تو اشرف المخلوقات ہیں بار بار ڈسے جانا آپ کا اپنا انتخاب ہے!
مذاکراتی کمیٹی اور اچکزئی نے سہیل آفریدی کو دو تین ماہ روک کر رکھا کہ جلد معاملات بہتر ہوجائیں گے کوئی احتجاج نہ کرو ، سٹریٹ موومنٹ نہ کرو۔ اس طرح گیارہ مہینے عمران خان قید تنہائی میں رہا۔ اب وہی عادی مجرم ایک بار پھر فوج کو وقت لیکر دینا چاہتے ہیں۔