ڈالر ایک لاکھ روپے کا ہوجائے، معیشت تباہ ہوجائے، نظام برباد ہوجائے، کاروبار ٹھپ ہوجائے۔۔ ہم بھوکے مرجائیں، ہمیں یہ سب قبول ہے.
مگر !!
رسول اللہﷺ کے گستاخ کو چھوٹ دے کر چند ٹکے حاصل کیے جائیں، یہ ہماری سات نسلوں کو تو کیا، صبحِ قیامت تک قبول نہیں!!
#HangBlasphemerAsia