کراچی سے مکران کے بس کرایوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں
ٹرانسپورٹ یونین ہر دفعہ بدمعاشی پر اتر آتا ہے اور انتظامیہ کا خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہتا ہے ،
ضلعی انتظامیہ سمیت ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ بسوں کے کرایوں کے اضافے کا نوٹس لے۔
@AQuddusBizenjo@izzatbaloch@almostsomeone
پی پی پی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اعجاز بلوچ اور ضلعی جنرل سیکرٹری فضل محمود کی پیپلز پارٹی کے رہنما و جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے کوآرڈینیٹر محمد بزنجو سے انکے رہائشگاہ پر ملاقات کیا۔ جہاں پر انہوں نے محمد بزنجو کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کیا
آج بس مالکان اور ٹرانسپورٹرز نے اپنا احتجاج خود ختم کرکے خود فیصلہ دیا کہ سرکار نے اگر تیل لے جانے پر پابندی عائد کردی هے تو لہذه هم تیل نہیں لے جاتے اور آج کے بعد کرایہ 3500 مقرر هے.زیر نظر تصویر میں بس کے ٹینکیوں میں ایرانی روغن اور ایرانی خورد ونوش ڈالا جارها هے تو کیا
Gen A.Qadir Baloch's Coordinator Mahammad Bezanjo today met with President of PPP Women Wing Balochistan Ghazala Gola at Gola House Karachi, political and organizational issues were discussed in the meeting,Parvin Mengal and PPP Sindh Nuzhat Raziq were also present in the meeting