چیئرمین صاحب یہ پی ایس ایف سندھ یونیورسٹی کا صدر ہے ھالار جمالی جس کی وجہ سے ایک لڑکی نے یونیورسٹی آنا چھوڑ دیا ہے ایک سیمسٹر بھی کھوچکی سندھ کی صدر منصور شاھانی سے وضاحت طلب کریں کہ یہ کب کا مسئلہ ہے! اگر ایسے بھیڑیئے طلباء کی نمائندگی کریںگے یقیناً مسائل میں مزید اِضافہ ھونا ہے
Al Jaber Twin Towers in Lusail, Qatar illuminated in the colours of Pakistan on the occasion of Marka-e-Haq.
A graceful gesture reflecting the close bonds of friendship and solidarity between Pakistan and Qatar 🇵🇰🇶🇦
🔴 قطری وزارت خارجہ:
ہمارے ملک پر حملے جاری رہے اور صرف جنگ بندی کے ساتھ ہی رکے۔
اس معاملے میں بالکل بھی کسی مالی گفتگو کا ذکر نہیں ہوا۔
یہ کہنا کہ مالی طور پر ان حملوں کو روکا گیا ہے، سراسر غلط ہے اور صرف میرے ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔