@SamarHBilour Humaray log Kabul mai wazir musher even Wazir e Azam ban sakty hain (the current govt) to wahan ka aik bnda mamoli MPA bana to koi bari baat ni.
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس طلب
اجلاس 14 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔
اجلاس میں انتخابی نتائج سمیت آئندہ کی صورتحال پر غور وخوض ہوگا ۔
نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی ۔ا
دیوار سے لگایا گیا ،بھرپور مقابلہ کریں گے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Those pukhtoon youth who were shedding tears for @ImranKhanPTI when he survived bullets in Hafiz Abad are silent on the murder attempt of @mjdawar . Its ur choice to love a leader but at least have some sympathy and respect for pukhtoon leaders as well.
@ANPMarkaz@SamarHBilour I have a suggestion. ANP need to conduct a survey research in KP to study the minds of people that why they refused to vote ANP fr 3 consecutive times. I ll offer my services for free to develop tools for collection of data. There is no other way thn studying ppl.
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
آج جب ایک طرف اے این پی کے قایدین نے پی ٹی ائ قایدین کو جیت کی مبارکباد دی تو دوسری طرف پی ٹی ائ کے ایک لشکر نے حیدر خان ھوتی کے گھر کے سامنے طوفان بد تمیزی برپا کر رکھا تھا۔ کل کو اگر کوئ نا خوشگوار واقعہ پیش آجائے تو ہر کسی کو عدم تشدد یاد آے گا جو آج تہذیب بھول گۓ ہیں۔
پاکستان میں بالعموم اور خیبرپختونخوا میں بالخصوص تحریک انصاف کے جتنے بھی امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ان کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد دیتی ہوں اور امید کرتی ہو کہ وہ اسمبلیوں میں پشتونوں کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کریں گے ۔
اے جنونہ دہ شرابو اے بابا دہ لیونو
دہ مغرورہ سر مي ٹیټ کړو دي بي ننګہ پختنو
صدر صیب ستاسو شان پوخ سیاستدان اسمبلئي تہ نہ تلل زمنګ دہ قام بد قسمتي دہ تاسو زمنګ دہ سر تاج ئي، وي او تر مرګہ بہ ئي۔
منزل که زمونږ نه شو مزلونه خو به وي
تل دې وي پښتون ولي
Let's vote tomorrow for free public education, governance devolution down to the union council levels, cash transfers for university enrolment for females, unemployment support for university graduates, and a provincial higher education commission.
#Vote4Laltain#vote4ANP