@TZM_Zamzama Thank you, sir. To be honest, I logged into Twitter today after a long time, and the first tweet I saw was your post. It felt like the answer came instantly.
Any doubts about the US instigating regime change can now be put rest. In the privacy of his office the then PM @ImranKhanPTI says “Sazish hai” although decides not to name the country. @Asad_Umar lays it out very clearly for any who care to understand
ملکہ برطانیہ الیزبتھ دوئم انتقال کر گئیں. 1956 تک یہ پاکستان کی بھی ملکہ تھیں. ان کی حکمرانی میں دنیا کے کئی ملکوں پر برطانیہ نے قبضہ کیا، وہاں لوگوں پر ظلم ڈھائے گئے، ان ممالک کی دولت کو لوٹا گیا. ہندوستان بھی ان ممالک میں شامل تھا. زیادہ افسوس کرنے کے ڈرامے نہ کریں. سچ بولیں.
اپنے بچوں کو سکھائیں کہ نواز شریف بنیں۔ پرویز رشید بنیں۔ مُحسن داوڑ بنیں۔ منظُور پشتین بنیں۔ ایاز صادق بنیں۔ خواجہ آصف بنیں۔ مریم نواز بنیں۔ جاوید لطیف بنیں۔ اینٹ سے اینٹ بجانے والا زرداری بنیں۔ الطاف حُسین کے حواری بنیں۔
یہ سب اور بہت کُچھ بنیں اگر پاکستان میں کامیابی چاہیے تو