فاششٹ پارٹی ن لیگ، اپنی کرپشن کے دفاع اور ناجائز اقتدار کو تقویت دینے کیلئے کسی بھی حد تک گرنے کو تیار ہے۔ عوام سے مسترد ن لیگی لیڈران سرعام اپنے سیاسی مخالف کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے
۔۔
اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
@twitter band krny sey kya hoga. Logo k khuly zehan band nai kar sako gey. @Leader band krny sey kya hoga. Oska byania band nahi kr sako gey.
#TwitterDown