According to this article published in @dawn_com, #KarachiZoo officials claimed that elephant #NoorJehan fell in the concrete pool at 7:30 a.m. on 13th April.
https://t.co/5RYvIEkvC5
@murtazawahab1@BakhtawarBZ and @AseefaBZ , now that @KmcPakistan is under your jurisdiction, we strongly urge you to initiate an inquiry immediately. There are many questions about Noor Jehan's death and we demand answers!
کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ نے @dawn_com کو بتایا کہ ہتھنی نور جہاں 13 اپریل کو صبح 7:30 بجے کنکریٹ کے تالاب میں گری تھی۔
لیکن ٹیم کلاؤ کو تصاویر موصول ہوئی ہیں جن میں نور جہاں کو 13 اپریل کو صبح 9:40 بجے تالاب میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://t.co/5RYvIEkvC5
بہرحال ان کے جھوٹ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ نورجہاں کی موت کی فوری طور پر مکمل تحقیقات ضروری ہیں۔
@murtazawahab1@BakhtawarBZ@AseefaBZ
اب جبکہ @KmcPakistan آپ کی پارٹی کے دائرہ اختیار میں ہے، ہم آپ سے فوری طور پر تحقیقات شروع کرنے کی پرزور اپیل کرتے ہیں۔
@dawn_com@drairizvi اذرائع کا کہنا ہے کہ @fourpawsint نے کراچی چڑیا گھر کے لیے نورجہاں کی سرجری کے بعد ان کی دیکھ بھال کے حوالے سے ہدایات چھوڑی تھی۔ اس میں یہ تجویز بھی تھی کہ حادثات سے بچنے کے لئے تالاب کو بھرا جائے۔
Team CLAW has just received disturbing news that @murtazawahab1 has reinstated Khalid Hashmi as senior director of #KarachiZoo. This is the same man who let #NoorJehan suffer the agony of her injury for months, without making any effort to get her treated.
ٹیم کلو کو پریشان کن خبر ملی ہے کہ @murtazawahab1 نے کراچی چڑیا گھر کے سینئر ڈائریکٹر کا عہدہ خالد ہاشمی کو واپس دے دیا ہے۔ یہ وہی شخص ہے جس نے نورجہاں کو مہینوں تک اذیت جھیلنے دی اور اس کا علاج کرانے کی کوئی کوشش نہیں کی۔