یہ بھکر کی تصویر ہے، پنجاب پولس نے گندم اسمگل کرنے والا پکڑ رکھا ہے، گاڑی میں ٹوٹل 4 توڑے گندم ہے، زیادہ سے زیادہ 200 کلو،، گھر کھانے کیلئے لے جا رہا ہو گا، لیکن کوئی رحم نہیں، کچھ نہیں۔ بندہ پکڑ لیا، تصویر بنا لی۔ مملکتِ خداداد میں زلالت ہی زلالت ہے
عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں دو شخصیات کو کہا گیا ہے عمران خان کو آپ منائیں عمران خان سے کہیں بات مان جائیں ضد نہ کریں شفاء چلے جائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان اپنی بات پر اڑے ہوۓ ہیں عدالتوں سے جاؤں گا ڈیل لے کر نہیں جاؤں گا
اسد للہ خان
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے اچانک پمز ہپستال اسلام آباد کا دورہ کیا،
اور غریب مریضوں سے پوچھنے لگا کیا آپ کا علاج ٹیھک ہورہا ہے، کوئی تکلیف تو نہیں
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
ایک ماں جب نرسری مٰیں آگ لگی تو وہ اس میں کود گئیں اور آگ میں جلستے ہوئے لوہے کے دروازے کو ہاتھ سے کھولا ۔ اس کے ہاتھ جل گئے ۔
مطیع اللہ جان کی گفتگو 💔
"پاگل کے بچے - مر چکے ہوتے تمہارے باپ "
سترہ سال پہلے بھی موصوف کا رویہ یہی تھا اور آج سترہ سال بعد بھی یہی رویہ ہے.
یہ تب کہ رہے تھے کہ خرچہ پتہ ہے کتنا ہے ICU کا ایک دن کا ، اب تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ.
میرا پمز کے انتظامی سے کوئی تعلق نہیں آج میں چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کا سن کر جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوا لیکن پھر سوچا کہ وہاں بہت سی دُکھی مائیں مجھ سے بہت کچھ پوچھیں گی میرے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا صرف انکے آنسو پونچھتا رہ جاؤں گا۔۔۔ آج پہلی دفعہ مجھ میں اتنی جرات نہیں تھی کہ ان ماؤں کا سامنا کروں لہذا میں واپس آ گیا اور اپنی بے بسی پر ہاتھ ملتا رہا
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا