علیمہ خان صاحبہ کی گرفتاری کی اطلاعات : اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو بلیک میل کر رہی ہے کیونکہ پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹ رہی ؛ اس لیئے اب عمران خان صاب کی بہنوں کو ٹارگٹ کر کے بلیک میل کیا جا رہا ہے : انہتائی گھٹیا حرکت
“لاہور جیسے شہر میں ستر سالہ بزرگ خاتون سے نقص امن کو خطرہ، لہذا 30 دن کے لیے جیل
مگر
حفاظت کا بیڑہ حرمین شریفین کا اٹھایا ہے”
۔۔
ایسی منافقت تو یہودی بھی کرتے ہوئے سو بار شرمائیں گے
پہلےملک گیر کریک ڈاؤن مطلب جگہ جگہ چھاپے،گرفتاریاں،پرچےپھر سہیل آفریدی سمیت درجنوںPTIسیاستدانوں کےوارنٹ گرفتاری جاری کروانا پھر اسلام آبادہائیکورٹ سےمن پسند فیصلہ لینا،پھر ابھی سےجگہ جگہ کینٹینرز رکھ دینا اور اب علیمہ خان کی گرفتاری،شرمناک،شرمناک اور شرمناک۔۔
جعلی،خیراتی،فارم 47 والے ملک تباہ کر کے ہی چھوڑیں گے۔۔
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
شہید کا بیٹا 💔
کتنے ہی بچے چند مفاد پرستوں کی لالچ کی بھینٹ چڑھ کر یتیم ہو گئے۔ سب نے منع کیا تھا کہ اس آگ کو دوبارہ مت بھڑکاؤ۔ مگر اسلام آباد کے قاتلوں نے تجارت بند کرکے دہشت کا سودا کیا۔ صرف کرسی بچانے کے لیے اس حیوانیت کو وطن عزیز میں راستہ دیا گیا۔
علیمہ خانم صاحبہ کا اغوا اس بات کا ثبوت ہے
کہ
رجیم عوام تو دور، بزرگ خواتین سے بھی انتہائی خوفزدہ ہے
اور
رات کو سونے سے قاصر ہیں
۔۔
“انہیں معلوم ہے ان کا انجام حسینہ واجد سے بھی بدتر ہوگا”
انشاءاللہ
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔