Ex Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987
بریکنگ
ریاست مخالف بیانات پر مولانا فضل الرحمن کی معذرت سامنے آگئی۔
اب جب معذرت کر لی ہے تو بات ختم ہونی چاہیے۔ غلطی تسلیم کرنا ہی اصلاح کی پہلی علامت ہے۔
اب مولانا کو معاف کر دینا چاہیے۔
دکھ ہوتا ہے جب دیکھتا ہوں کیسے میری سابقہ جماعت کے لیڈران ایک دوسرے کی شلواریں اتار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ امریکہ اور برطانیہ بمقابلہ پاکستان چل رہا ہے۔ ان میں سے کوی بھی اپنے لیڈر سے مخلص نہیں ہے۔ عمران خان سوشل میڈیا کی نظر ہو گیا۔ لگے رہو سارے اپنی دکانداریوں کے لئیے
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بناتے ہوے سب سے بڑی توجیح یہ دی گئ تھی کہ اس کے گاوں میں بجلی نہیں تھی۔ ان کو جوتے مارنے چاہئیں تھی ۔ ان کے والد ایم پی اے تھے اور وہ خود تحصیل ناضم تھے۔ اور ان کے گاں میں بجلی نہیں تھی
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
سابق ترجمان پنجاب حکومت، سابق چیف آف سٹاف عمران خان، سابق رکن کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف، پاکستان کے بڑے یوٹیوبرز میں سے ایک، پی ایچ ڈی ڈاکٹر، پروفیسر شہباز گل صاحب کی زبان ملاحظہ فرمائیں، ان کا کانٹینٹ ملاحظہ فرمائیں۔ یہ ابھی تک مائی دی جھگی فیصل آباد میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔
یہ تحریک انصاف کا آئن سٹائین ہے۔
پہلے سہیل آفریدی کو لانگ مارچ خیبر پختونخواہ کے اندر گھمانے پر Julius Cesar کا خطاب دیتا رہا
بعد میں اسی سہیل آفریدی کو گالیاں دینے لگا کہ تم نے کوئی پلان نہیں بنایا، تم نکمے اور نالائق ہو
ایسے نمونوں کی وجہ سے آپ لوگ پاکستان کو گالی دیتے ہو؟
سیاستدانوں کی ساکھ یا اعتبار کا یہ حال ہے کہ کے پی کے کی ایڈوائزری کونسل میں ایک بھی سیاستدان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اگر یہ فارمولا کام کر گیا تو شائد یہ وفاق اور باقی صوبوں پہ بھی نافظالعمل ہو جاے۔
ہر بار پی ٹی آی نے مس کیلکولیٹ کیا کہ بوقت ضرورت کتنے لوگ باہر نکلیں گے۔ کیا آپ جیل میں ہوں تو اچھی بات چیت کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا جب آپ آزاد ہوں بلکہ حکومت میں ہوتے ہیں
کیا حکومت پاکستان، @OfficialDGISPR ،بتائیں گے کہ یہ خبر درست ہے؟؟؟کیا پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ سے اجازت لی گئی ہے؟؟ اس کی منظوری کس نے دی ہے؟؟
عالم اسلام کے باہمی تنازعات میں پاکستان کا رول ہمیشہ صلح اور ثالثی کا رہاہے نہ کہ فریق بننے کا،یہ قائداعظم کی پالیسی سے انحراف ہے،یہ امریکی اور صہیونی ٹریپ ہے،حکومت پاکستان کو یمن ،سعودی تنازعہ میں صلح/ ثالثی، بات چیت، گفتگو کا رول کرناچاہئے تھااور کرنا چاہئے۔
غزہ،جھاں 3 سال سے تسلیم شدہ جینوسائیڈ جاری یے وہاں کیوں عسکری مداخلت نہیں کی گئی؟؟مکہ پیکٹ کیطرح غزہ پیکٹ کیوں نہیں؟القدس پیکٹ کیوں نہیں؟؟؟
خدارا یمن ،سعودی اختلاف/ تنازعہ کاحل بات چیت ہے جنگ نہیں، خدارا آگ سے نہ کھیلیں۔۔
@SkyYaldaHakim the Pakistani govt and the people have been so kind to these Afghans over a long period of time. We have sympathy with these guys but one their Govt must stop sponsoring terror in Pakistan and two these guys must see what they speak and what the write in Pak
"Female students are devastated."
Medical student Bismillah Ibrahimi tells me "there will be nothing" for Afghan women if Pakistani authorities force male and female students to return to Afghanistan.
A Pakistani court has temporarily blocked the summary deportations - which would spell disaster for Afghan women and girls.
#Afghanistan
سب کو یاد ہو گا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پہلے کیسے بے شمار کوگ زمان پارک کے باہر موجود ہوتے تھے اور باقائدہ پولیس کے ساتھ مد بھیڑ ہوتی تھی اور پھر پولیس پیچھے ہٹ جاتی تھی۔ پھر ۹ مئ ہوا اور سب ختم ہو گیا۔ اس وقت بھی کسی بڑی غلطی کا انتظار ہو رہا ہے
میری سہیل آفریدی سے بات ہوئی تو انہوں بتایا یہ بہت بڑا ٹریپ ہے۔ جس دستاویز پر یہ مجھ سے دستخط کروانا چاہتے ہیں میں اگر دستخط کردیتا تو شاید عمران خان رہا ہو جاتے لیکن پھر عمران خان میری شکل بھی نہ دیکھتے اور کہتے کہ تم نے پختونوں کے سروں کا سودا کرکے مجھے رہا کروایا ہے، صدیق جان