السلام علیکم دوستو
امید ہے سب بخیر و عافیت ہوں گے
🚨آپ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر رانا عمیر و دیگر سینئیر گروپ ممبران کی مشاورت سے یہ طے ہوا ہے کہ ہمارا واٹس ایپ گروپ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پرختم کر دیا گیا ہے۔
لیکن۔۔۔
ٹویٹر پر ہم آپ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔
No matter which sect I am from and No matter how much I am against #Iran for their policies, At this time, I AM 100% WITH IRAN
#IsraelIsATerroristState
کسی بھی قسم کے سوال، پیغام یا اطلاع کے لئے ہمارے اسی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر میسج کریں۔
ہمیشہ ہمارا ساتھ دینے پر آپ ممبرز کا شکریہ، امید ہے آپ سب آئیندہ بھی ہمارے ساتھ ٹویٹر پر رابطے میں رہیں گے۔
صدر رانا عمیر
فیصل جوئیہ
اسامہ نصیر
السلام علیکم دوستو
امید ہے سب بخیر و عافیت ہوں گے
🚨آپ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر رانا عمیر و دیگر سینئیر گروپ ممبران کی مشاورت سے یہ طے ہوا ہے کہ ہمارا واٹس ایپ گروپ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پرختم کر دیا گیا ہے۔
لیکن۔۔۔
ٹویٹر پر ہم آپ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔
مزید برآں یہ کہ کل 25 مئی والے ٹویٹر و فیزیکل احتجاج کو بھی فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس متعلق رانا عمیر بھائی نے تفصیل سے پہلے ہی آڈیو میسج میں بتا دیا ہے۔
نوٹ کر لیں کہ، آج مورخہ 24 اگست، 2022 کے بعد ہمارا کسی بھی واٹس ایپ گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔
تیار ہو پھر ؟؟
ان شاء اللہ 25 اگست کو فیزیکل احتجاج اور آئیندہ کے لئے یونیورسٹی کے خلاف ختمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
جی۔۔۔ اب ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔۔۔ یونیوسٹی کی بےوقوفیوں کی وجہ سے طلباء کے مستقبل کے نہیں کھیلنے دیں گے۔۔۔۔
یہ ٹویٹ سب تک پہنچانا اب آپ کا کام ہے

یونیورسٹی آف سرگودھا کے ملحقہ کالجز کے ہزاروں طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک۔۔۔۔ چار سالہ ڈگری سات سے آٹھ سالوں میں ملتی ہے۔۔۔ ابھی وائس چانسلر نا ہونے کی وجہ سے امتحانات پھر کینسل۔۔۔ اس کا ذمہ دار کون ہے؟
اگر آج آپ اپنے حق کے لئے کھڑے نہیں ہوں گے تو کوئی دوسرا آپ کے لئے کبھی کھڑا نہیں ہو گا۔۔۔۔ یہ سوال آپ کے مستقبل کا ہے اس کا جواب یونیورسٹی سے آپ کو ہی مانگنا ہو گا۔۔۔ تیار ہیں؟؟