مصر ہم سے زیادہ اسلامی ملک ہے لیکن شرم الشیخ مکمل طور پر دبئی ہے‘ ساحل کے ساتھ ساتھ ریزارٹ ہیں اور ان ریزارٹس میں دنیا جہاں کے سیاح بھرے ہوتے ہیں‘ وہاں ایک ماہ میں اتنے سیاح آ جاتے ہیں جتنے ہمارے ملک میں پورا سال نہیں آتے‘https://t.co/99N5zokHEf
تین دہائیاں قبل صحافت کے ایک استاد پروفیسر وارث میر نے اپنے برخوردار حامد میر سے کہا تھا کہ صحافی نہ بننا کیونکہ یہ بہت خطرناک پیشہ ہے۔ باپ دنیا میں نہ رہا تو روکنے والا کوئی نہ تھا۔ حامد میر صحافی بن گیا۔ https://t.co/C6ZeQraj8c
اس کا خاندان سفر کر رہا تھا‘ سڑک کی دوسری طرف سے گاڑی آئی اور ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی‘ یہ کار چھوٹی تھی‘ یہ کھائی میں جا گری‘ اس افسر کا پورا خاندان حادثے میں انتقال کر گیاhttps://t.co/ZJDYRCInhk
دنیا جہاں کی برائیاں‘ خامیاں‘ کم زوریاں اور آزمائشیں صرف ہمارے کھاتے میں کیوں درج ہیں؟ وہ قوم جو اپنے مسلمان بھائیوں کو اسلام کے نام پر قتل کر دیتی ہو اور مسجد پر حملہ کر کے دو دو سو نمازیوں کو شہید کر دیتی ہو کیا وہ اسلام جیسے عظیم مذہب کو ڈیزرو کرتی ہے https://t.co/X3Foh5rXG1
اس کالم کے بعد آپ کے خلاف ایک پوری مہم بنائی گئی۔ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کو حکم دیا گیا کہ حامد میر کو اتنی گالی دو کہ یہ خان صاحب سے معافی مانگنے پر مجبور ہو جائے۔ https://t.co/4L7XDa4rJa
آج کل شہباز شریف حکومت میں ہیں لیکن جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ان گمشدہ افراد میں عمران ریاض خان کا نام بھی شامل ہے۔ہوگاhttps://t.co/8voYYTvFER
کربلا میں صرف حضرت حسین ابن علیؓنہیں بلکہ ان کے بھائی حضرت عثمان ابن علیؓ، حضرت ابوبکر ابن علیؓ اور حضرت عمر ابن علیؓ بھی شہید ہوئے۔ عثمانؓ، ابوبکرؓ اور عمرؓ نے حسینؓ کیلئے جان قربان کر دی تو کیا ہم ان سب کی قربانی کے صدقے اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکتے؟ https://t.co/j8awchc3kQ
ہم من حیث القوم مشکل کام پسند نہیں کرتے اور تیسری وجہ اس میں بے تحاشا بچت ہے‘ آپ آکشن میں گاڑی خریدیں‘ کھڑے کھڑے پاکستان‘ یو اے ای‘ افریقہ اور جنوبی امریکا ایکسپورٹ کریں اور مہینے میں تیس چالیس ہزار ڈالر کما لیں‘
https://t.co/PmQm9zC5Pd