اسلام کی خوبصورتی دونوں ہاتھ نہ ہونے کے باوجود یہ بچہ نماز ادا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔عزم، ایمان اور اللہ سے محبت کی یہ مثال واقعی دل کو چھو لینے والی ہے۔ماشاءاللہ
"کسوةٔ کعبۂ مشرفہ کا انطلاق، مجمعِ شاہ عبدالعزیز برائے کسوةٔ کعبۂ مشرفہ سے مسجدِ حرام کی جانب۔"
انطلاق كسوة الكعبة المشرفة من مجمع الملك عبدالعزيز لكسوة الكعبة المشرفة إلى المسجد الحرام.
یہ جملہ اس عظیم لمحے کی طرف اشارہ کرتا ہے جب خانۂ کعبہ کی نئی کسوة (غلاف) شاہ عبدالعزیز کمپلیکس سے روانہ ہو کر مسجدِ حرام میں پہنچتی ہے، جہاں اسے نہایت احترام اور تقدیس کے ساتھ خانۂ کعبہ پر چڑھایا جاتا ہے۔ یہ عمل ہر سال ذوالحجہ میں انجام دیا جاتا ہے اور امتِ مسلمہ کے لیے روحانی مسرت و شرف کا باعث بنتا ہے۔
یہ منظر دراصل خدمتِ حرمین شریفین کی ایک عظیم روایت ہے، جو نہ صرف فنِ کڑھائی اور کاریگری کی اعلیٰ مثال ہے بلکہ مسلمانوں کے دلوں میں کعبۂ مشرفہ کی محبت اور تقدیس کو تازہ.
بہت سے لوگ اس کی خوبصورت تاریخ جانے بغیر شاہ عبداللہ گیٹ کے قریب گلابی ستون کے پاس سے گزرتے ہیں۔ مسجد الحرام کا یہ نشان بالکل وہی جگہ ہے جہاں سیدہ ام ہانی کا گھر ہوا کرتا تھا۔ اسے بہت سے لوگ اسراء اور معراج کے مقدس نقطہء آغاز کے طور پر پہچانتے ہیں۔ رات کے سفر جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ سے مسجد اقصیٰ اور آسمانوں پر لے جایا گیا تھا۔ اسلامی تاریخ کا ایک سچا ٹکڑا جس کی نظروں میں پوشیدہ ہے۔
یہ جاگیر دار وڈیرہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فکسڈ چارجز بڑھانے جا رہا ہے لیکن اس سے پوری قوم مطالبہ کرتی ہے کہ تمام آئی پی پیز کے نام پبلک کرے اور انہیں آج تک کتنی ادائیگی کی گئی اور انکے مالکان کے نام عوام کے سامنے رکھے جائیں جو عوام کو جونک کی طرح چوس رہے ہیں
کون کون آئی پی پیز ختم کرنے کے لیے ٹرینڈ کا حصہ بنے گا تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی محنت کی کمائی پرائیوٹ پاور پلانٹس کے سیٹھوں کی جیب میں جانے سے بچانے کیلئے ہم سب مل کر ایک ٹرینڈ چلانے چاہتے ہیں کون کون اس کا حصہ بنے گا سامنے آئیں
آج شام 5 بجے GBLA-2 گلگت میں الیکشن 2026ء کی مہم کا سب سے بڑا اور آخری جلسہ ہونے جا رہا ہے جس میں مرکزی قائدین خواجہ سعد رفیق , وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور خرم دستگیر صاحب تشریف لا رہے ہیں۔
GBLA-1، GBLA-3، یوتھ ونگ، MSF، وکلاء، خواتین، تاجروں اور گلگت کے تمام علاقوں کے قافلوں سے گزارش ہے کہ کل اس جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔ ہم نے انتخابی مہم کا آغاز بھی اسی یادگار چوک سے کیا تھا اور اختتام بھی یہیں ایک تاریخی مجمع کے ساتھ کرنے جا رہے ہیں۔
قائدِ محترم محمد نواز شریف کے اعلانات اور مسلم لیگ (ن) کی ماضی کی کارکردگی گواہ ہے کہ ہم ہمیشہ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ کل ہمارے شیر عوام کے سامنے اگلے 5 سال کا شاندار ترقیاتی پلان پیش کریں گے۔
#GBSherKa #SherGBMein
یوتھیوں آنکھیں کھول کر آج دیکھ لو اور پی ٹی ای کے نمک حرام یو ٹیوبروں آج خود دیکھ لو گلگت بلتستان والوں نے اپنا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ ن کے حق میں سنا دیا انشاءﷲ 7 جون فتح کا دن ✌️🇵🇰
بیرسٹر گوھر اور سلمان راجہ سمیت پوری تحریک انصاف کو چیلنج ہے کہ جی بی کے کسی چوک میں کھڑے ہوکر اتنا کہہ دیں کہ ہم جی بی کو خیبرپختونخوا بنا دینگے پھر دیکھیں لوگ انکی کیسی مرمت کرتے ہیں۔ اختیارولی خان
گلگت میں ن لیگ نے امن دیا،انفراسٹرکچر دیا،نلتر تک روڈ بنادیا،گلگت کو ن لیگ نے اپنے پانچ سال میں دلہن کی طرح بنایا،اُس کے بعد کی حکومتوں نے کھنڈر بنادیے،گلگت کے عوام چیخ چیخ کر اعلان کررہے ہیں کہ ووٹ صرف ن لیگ کا ہے باقی جماعتیں ووٹ مانگنے کا تکلف نہ کریں