آزادی فلسطین کا سرخ دروازہ یحی السنوار کے خون آلود ہاتھ سے کھلے گا،ان شاءاللہ۔۔
یحییٰ السنوار کی شہادت کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔
آپ 2024ء کو جنوبی غزہ کے شہر رفح کے علاقے تل السلطان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہوئے تھے۔
شہادت سے چند لمحے پہلے کی ان کی آخری تصویر آج بھی ان کی مزاحمت کے آخری لمحات کی یاد دلاتی ہے۔سنوار کی غیر معمولی جرات،وژن،استقامت اور قربانی سے تا ابد حریت پسند رہنمائی اور رہبری لیتے رہیں گے۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
فلسطین، فلسطینیوں کا ہے پورے کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا۔ انشاءاللہ
اب کیونکہ پریکٹکلی تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو چکی کے پی میں۔۔اب اگلے چند مہینوں میں انشا اللہ: پورے ملک سے دہشت گردی ختم۔۔اور پاکستان کے تمام معاشی مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔۔آگے اب بس سکھ ہی سکھ ہے۔
The terrorist drone attack in Madinah Al Munawarrah took place just 13 kms away from the Prophet’s Mosque صلى الله عليه وسلم
May Allah curse and destroy the terrorist Houthi Militia, their backers, financiers and supporters
I resigned from Anthropic today. I spent the last three years doing pretraining research at both OpenAI and Anthropic. Neither company is acting responsibly. They are racing straight to self-improving superintelligence and gambling with our lives. More thoughts below.
ایرانی صدر مسعود پزشیکان کا پاکستان میں کھڑے ہو کر اعلان! 🚨🚨
اگر ایران کے پاس اپنے دفاع کے لئے بیلسٹک میزائلز نہ ہوتے تو امریکہ اور اسرائیل ہمارا وہ حال کرتے جو غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کا کیا ہے۔ کمینہ دشمن بچوں، عورتوں اور بوڑھوں پر بھی رحم نہيں کرتا۔
اس لئے ہم اپنے بیلسٹک میزائلوں پر کسی سے بھی، کسی بھی وقت، کبھی بھی مذاکرات نہیں کر سکتے۔ (اس لئے لطفا دوبارہ اس بارے میں بات نہ ہو۔)
میں کوشش کرتاہوں کہ کبھی کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گالی مت دوں۔۔لیکن یہ دونوں سور اور ان جیسے اور درندوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پورے ملک کے ٹی وی لائو دکھائیں۔۔پھر بھی ننھا پھول جو ان حرامیوں کے گناہوں کی وجہ سے مرجھا گیا وہ ہرا نہیں ہو گا کبھی ۔۔لیکن شاید لوگ اپنی اولاد کے مستقبل کو شاید کسی حد تک محفوظ بنتا دیکھ سکیں۔
سانحہ سرگودھا :
یہ ہوس ، زیادتی اور قتل کے بھیانک واقعات سے بڑھ کر بھیانک واقعہ ہے
اس معصوم پھول کی ایسی تصاویر دیکھیں کہ مجھے لگا کہ میری دھڑکن کی ترتیب بدل گئی ہے باقاعدہ دل کے مقام پر بوجھ اور درد محسوس ہوا۔ وہ حسین اور معصوم چہرہ ایسا لگا کسی نے ایک نے بھاری بھرکم چیز سے کچلا ہے۔
اس شخص کو فل فرائی نہ کریں بلکہ تیز رفتار کیس چلے بہترین تفتیش سے ثبوت سامنے لائیں اور اس کے بعد کسی کرین سے گلے میں پھندا ڈال کر اٹھائیں سب کو اسے پھڑکتا ہوا اور مرتا ہوا دکھائیں اور پی جی لگانے کے بعد لائیو نشر کریں۔ کوئی یہ بکواس کرے کہ ایسے تو معاشرہ جنگل کا منظر پیش کرے گا تو اسے اس لٹکے ہوئے بندے کے عین نیچے کوڑے ماریں ۔ یہ درندے اسی سلوک کے مستحق ہیں۔
یہ پیکج 1800 روپے سے چند ماہ میں 2700 تک جا پہنچا سگنل فُل 4G سپیڈ شو ہورہی 19.99 MBPS ڈاؤنلوڈ اور 14MBPS اپلوڈ لیکن چل کچھ بھی نہیں رہا اتنی بکواس سروسز میں نے کبھی ایکسپیرئنس نہیں کیں۔ مرضی کے ریٹس لگا لیتے ہو تو اپنی سروسز بھی بہتر کرلیں🙏
@Zongers