وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اوپن ڈور پالیسی کے ذریعے عوام کو بلا رکاوٹ رسائی اور فوری داد رسی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
مسترد کی گئیں ہیں۔ 38 ہزار 705 درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ تحصیل یزمان میں 37 ہزار 595 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ تحصیل فورٹ عباس میں 9 ہزار 37 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔تحصیل لیاقت پور چولستان میں 5 ہزار 525 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا کا چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کا دورہ ’’اپنا کھیت اپنا روزگار‘‘ اسکیم کا جائزہ۔ درخواستوں کی سکروٹنی، قرعہ اندازی اور اراضی تقسیم بارے جائزہ لیا۔ اسکیم کے تحت 52 ہزار 158 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ 8 ہزار 125 درخواستیں منظور جبکہ 5 ہزار 328
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت مثالی گاؤں پروگرام کے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔ رکن صوبائی اسمبلی خالد محمود ججہ اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضااوردیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک۔ بہاولپورڈویژن کے 35 دیہاتوں میں ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے گورنمنٹ ایس ڈی ہائی سکول میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور امتحانی انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر بہاولپور نے امتحانی مرکز میں سیکیورٹی انتظامات، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، امتحانی ہالز میں نگرانی کے نظام اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا
کاٹھیا نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سےبےزمین کاشتکاروں کو بااختیار بنانے کے لیے ”اپنا کھیت اپنا روزگار“ اسکیم ایک انقلابی اقدام ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ مستحق افرادکواس اسکیم کےثمرات بروقت فراہم کیےجائیں
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت ”اپنا کھیت اپنا روزگار“ اسکیم کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں، ان کی جانچ پڑتال اور دیگر حکومتی اقدامات پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی
کو مضبوط بنا رہا ہے،افواج پاکستان ہمارا فخر ہے، میں تمام مکاتب فکر کے علماء‘مذہبی راہنما ؤں اور عوام الناس سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ا ٓپس میں متحد ہوکراسلام وطن اور امن و سلامتی کے دشمنوں‘ تخریب کاروں پر کڑی نگاہ رکھیں اور ملک دشمنوں کے تمام تر مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں
محرم الحرام میں امن وا مان کے قیام کے سلسلہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر چیئر مین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان سفیر امن مولانا سیدمحمد عبدالخبیر آزادخطیب اما م بادشاہی مسجد لاہور کی زیر قیادت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب اور محکمہ اوقاف پنجاب کی
زیر سرپرستی قافلہ امن شاہ جہان مارکی بہاولپورپہنچا،چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان /خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور سفیر امن مولانا سیدمحمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ڈویژنل سطح پربھر پور اور کامیاب اجلاس منعقد ہوا، پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،ہرآنے والادن پاکستان
ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔ سٹریٹ لائٹس، ٹف ٹائل کی تنصیب، فٹ پاتھوں کی بحالی اور صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت جاری۔ فرید گیٹ کو شہریوں اور سیاحوں کے لیے مزید پرکشش بنانے کے لیے ترقیاتی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا فرید گیٹ کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ فرید گیٹ کی تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ والڈ سٹی پراجیکٹ کے تحت سٹریٹ فرنیچر، ڈسٹ بنز و بینچز کی تنصیب کی جا چکی ہے۔ شہریوں کو بہتر سہولیات اور صاف ستھرا
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا "ستھرا پنجاب" ٹیم کے ہمراہ فرید گیٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب" وژن کے تحت فرید گیٹ میں صفائی مہم کے تحت اہم شاہرہ کی دھلائی کا معائنہ۔ جدید مشینری اور واٹر باؤزرز کے ذریعے
پر صفائی کے عملے کی عید الاضحی کے موقع پر عوامی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے طور پر تقسیم کی گئی ہے۔ عید کے ایام میں یہ محنت کش ورکرز شہر کو صاف اور ماحول کو صحت مند رکھنے میں مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ ورکرز کی انتھک کاوشوں کی بدولت شہریوں کو ایک صاف ستھرا ماحول میسر آے گا
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے عیدالاضحی کے دوسرے دن صفائی کے مثالی انتظامات پر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز میں مٹھائی تقسیم کی۔ مانیٹرنگ اسٹاف اور دفتری عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان میں مٹھائی تقسیم کی۔ یہ مٹھائی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات
عملہ عید کے دوسرے روز بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ عید آپریشن کے دوران جانوروں کی آلائشیں شہر سے باہر منتقل کرنے کے لیے کمپنی کی 130 سے گاڑیاں مکمل طور پر فیلڈ میں متحرک ہیں۔ عید کے پہلے روز بہاولپور شہر سے 819 ٹن جانوروں کی باقیات شہر سےباہرڈمپنگ سائیٹ پر منتقل کی گئی ہیں
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے عید الاضحی کے دوسرے دن ستھرا پنجاب اتھارٹی کی جانب سے بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفتر میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ اس دوران عید الاضحی کے دوسرے دن تینوں اضلاع میں جاری سرگرمیوں بارے بریفنگ دی گئی۔ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر
بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ستھرا پنجاب ایجنسی ضلع بہاولپور کا عید آپریشنز دوسرے روز بھی جاری ہے۔ عوامی سہولت کے لیے شہر کی 34 عید کیمپس سے عید کے پہلے روز 40 ہزار ویسٹ بیگز تقسیم کیئے گئے بریفنگ
آج دوسرے روز بھی ویسٹ بیگز کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کمپنی کا 1ہزار سے زائد
کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے ایئرپورٹ روڈ اسلامی کالونی کے مقام پر اچانک سیوریج سسٹم کے کراؤن فیلیر کا دورہ۔ اسلامی کالونی روڈ پر سیوریج اور سڑک کی تعمیر کا کام جلد مکمل کیا جائے گا۔ بہاولپور کے لیے بہت جلد میگا سیوریج شروع ہو رہا ہے۔