پنجاب کی پہلی سیڈ لائبریری کا ملتان میں قیام!
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی ہدایت پر عیدگاہ پارک ملتان میں سیڈ لائبریری قائم کر دی گئی۔سیڈ لائبریری کے ذریعے شہریوں کو مقامی درختوں (Indigenous Trees) کے بیج مفت فراہم کیے جائیں گے تاکہ گھروں، تعلیمی اداروں اور دیگر موزوں مقامات پر شجرکاری کو فروغ دیا جا سکے۔
#one_child_one_plant #green #plant #Pakistan @MaryamNSharif
📚☕ Multan, Something Exciting Is Brewing! ✨
A beautiful new space where books, coffee, and conversations come together! 📖☕
Read a Little. Sip a Little. Escape into a World of Your Own. 💚
#Municipal_Library_and_Coffee_Point_Multan
The wait is almost over. ✨