@BeingSAOfficial گدھا گاڑی پر بھی ایمبولینس سروس شروع کرو
یہ میٹروپالیٹن سٹی ہے جو سالانہ 3ہزار ارب روپے کما کر دیتا
ڈیولپ کرو کراچی کے ساتھ مذاق نہیں کرو
ہیلتھ منسٹر سندھ
عذرا پیچوہو صاحبہ
کبھی ولیکا اسپتال کا وزٹ کیاہے
یا کبھی نہیں
ناصر حسین شاہ صاحب
اچھا کیا اپنا علاج ابو ظہبی میں کروالیا
ورنہ خدا نخواستہ یہاں علاج کے نام پر
ایڈز بھی ہوسکتا ہے
@FaheemSattarDal@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ ڈاکٹر آکاش کے قتل انتہائی افسوس ہے
اور انکی اللہ تعالیٰ انکی فیملی کو صبر عطا فرمائے آمین
پارٹی پیسہ والی ہو تو سرکار پوری فوج کے ساتھ پہنچ جاتی ہے ورنہ کراچی میں روز ہی ایسے سانحات ہوتے اور سرکار نیند سے بھی نہیں جاگتی
کھا سون کھا سون پورے کا پورا
سندھ کھا سون
بے ضمیر عباسی کو سندھ حکومت کی کلین چٹ عدالت سے ضمانت کی فرمائش عدالت نے ضمانت مسترد کردی
یلو لائین منصوبے کے ساڑھے آٹھ ارب روپے کی کرپشن کھا سون کھا سون سب کھا سون