مولانا عبد الغفار کے قلم سے
بھاگ کر شادی ہی تو کی تھی، زنا تو نہیں کیا تھا!
تو پھر کیوں ان معصوم جانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا؟
کیوں بھرے مجمعے میں گاڑیوں سے گھسیٹ کر ان کا خون بہایا گیا؟
یہ غیرت نہی��، یہ سفاکی ہےیہ بے۔غیرتی کی نتہا ہے۔
میں ایسی غیرت پر ہزار بار لعنت بھیجتا ہو