انگریز نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر برصغیر تقسیم نہیں کیا تھا پاکستان استعماری مستقبل کی وہ بساط ہے جہاں گدھا بھی حکمران بیٹھا ہوگا تو اسے کردار ثالث ہی کا ملیگا۔
ہماری فوج 1949 تک برطانوی ملکہ کی حلیف تھی بعد میں برطانیہ سرکار نے امریکہ بہادر کو عطیہ کر دی تھی سو آج تک ہے۔
بڑے صحافی ہونا اچھا بات ہے، حق سچ کی صحافت کرنا اس سے بھی اچھی بات ہے، لیکن اچھا انسان ہونا ان دونوں باتوں سے زیادہ اہم ہے۔ میرے بچوں کا باپ ملک کا نامور صحافی ہے جسکی صحافت ملک میں کیا دنیا میں ہلچل پیدا کردیتی ہے۔ ان بچوں کا باپ حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے لیکن اخلاقیات کے کس درجے
مصنف سجاد اظہر کا پیغام
“میں نے یہ کتاب لکھنے میں سات سال صرف کیے ہیں لیکن آج مجھے خوشی ہے کہ میں آنے والی نسلوں کو ان کے شہر کا ایک حوالہ دینے میں کامیاب ہوا ہوں، اپنی تہذیب و ثقافت سے ناآشنائی بھی شناخت کے ایک بحران کی ایک بڑی وجہ ہے، یہ کتاب جڑواں شہر کے ہر گھر میں ہونی چاہیے، کتاب خود بھی خریدیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں، اس کے لیے پبلشر کے لنک پر جا کر پری لانچ ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں یا پھر اپنا ایڈریس مجھے انباکس کریں میں آپ کا آڈر پبلشر کو فارورڈ کر دوں گا، پری لانچ آڈر بک کروانے کا لنک یہ ہے”
https://t.co/epiTioCHRr