خدا کے لیے کوئی ان سے مذاکرات کر لے! 😂
وزیراعظم رابطہ نہیں کرتے ، مذاکرات نہیں کرتے، تو کم از کم اپنے آفس بوائے سے ہی کہہ دیں کہ وہ رابطہ کرلے مذاکرات کر لے! 🤣
نوٹ: کمیٹی تو پہلے ہی بنی ہوئی ہے، بس مذاکرات کرنے والا چاہیے! 😂
#سہیل_آفریدی_میدان_چھوڑ_گیا
اگر باپ وزیراعظم نہ ہوتا، خاندانی اقتدار اور طاقت کا سہارا نہ ہوتا تو شاید لہجے میں یہ فرعونیت، رویے میں یہ تکبر اور انداز میں یہ بدمعاشی نہ ہوتی۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ملنے والی طاقت عوام ہی پر رعب جمانے کے لیے نہیں، خدمت کے لیے ہوتی ہے۔
@MaryamNSharif#20Sep_IslamabadMarch
@iqrarulhassan اگر باپ وزیراعظم نہ ہوتا، خاندانی اقتدار اور طاقت کا سہارا نہ ہوتا تو شاید لہجے میں یہ فرعونیت، رویے میں یہ تکبر اور انداز میں یہ بدمعاشی نہ ہوتی۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ملنے والی طاقت عوام ہی پر رعب جمانے کے لیے نہیں، خدمت کے لیے ہوتی ہے۔
آپ لاکھ اختلاف کے باوجود اس حقیقت کو نہیں جھٹلا سکتے کہ پاکستان کی وجہ سے پوری دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی۔
سب لکھ لو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
#IslamabadTalks#PeaceMaker