نعیم حیدر پنجوتھہ نے پنجاب میں شٹر ڈاؤن ،پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب کرنے کے لیے اپنے حلقے میں بازاروں میں پمفلٹ بانٹے ،لوگوں کا زبردست رسپانس کہا کہ انشاء اللہ 8 فروری کو سب بند کر دیں گے .
کرکٹ لیجنڈ سرفراز نواز🔥🔥🔥
عمران خان اس دنیا کا سب سے بڑا لیڈر ہے اور دنیا میں جتنی عزت اللہ نے انکو دی ہے کسی اور شخص کو کبھی نہیں ملی۔ عمران خان اس وقت پاکستان کی عزت بحال کروا سکتا ہے اور بنگلہ دیش کا کرکٹ تنازعہ اور پاکستان کا کرکٹ تنازعہ بھی وہ ہی حل کروا سکتے ہیں
الارمینگ 🚨
پختونخوا, ہری پور سے خاتون کا پیغام 🛑
8 فروری کے حوالے سے یہاں کسی کو آگاہ نہیں کیا گیا, پارٹی قیادت اسکو دیکھ لیں!!
CC @PTIofficial
https://t.co/4acz26inhN