پاکستان اتنا ماڈرن ہو گیاکےمیڈیا پر کھلے عام ڈسکس ہو رہا ہےخاتون جس ریلیشن کا نام لے رہی ہے "ان سیسٹ ریلیشن" میں نے تو یہ نام ہی پہلی مرتبہ سُنا ہے اور اس ریلشن کا جو مطلب وہ بتا رہی ہے اس کو سُن کر بطور اسلامی جمہوریہ ریاست اور مس��مان ڈوب جانے کا مقام ہے