پُراسرار خاموشی کے 8 ماہ...
سربراہ TLP حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟ سانحہ مریدکے کے بعد کیا کچھ ہوا؟
سعد رضوی صاحب کے وکیل برہان معظم ملک نے تہلکہ خیز انٹرویو میں حقائق سے پردہ اٹھا دیا
Coming Soon
https://t.co/DENpQOc1Qg
پاکستان پر مسلط ناجائز حکومت اب تک اس بدترین گستاخی کی مذمت تک نہ کر سکی البتہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ناموس رسالت ﷺ کے محافظ کے طور پر پہچانے جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بہیمانہ کریک ڈاؤن آج بھی جاری ہے۔
Release Saad Rizvi
ہم رسول اللہﷺ کی عزت آبرو پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
ناموس رسالتﷺ مسلمانوں کو اپنی جان ، مال، اولاد، والدین حتیٰ کہ کائنات کی ہر شے سے بڑھ کر عزیز ہے۔
Release Saad Rizvi
بھارت میں ہندو انتہا پسندی مودی حکومت اور بی جے پی عرصہ دراز سے گستاخوں کو ریاستی تحفظ اور سہولت کاری فراہم کر رہے ہیں،
بھارت میں اس وقت سب سے زیادہ گستاخی کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
گستاخ رسول ﷺ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہو وہ واجب القتل ہے، اس کے لیے کوئی معافی نرمی یا ریلیف کی کسی بھی صورت کوئی گنجائش ممکن نہیں۔
Release Saad Rizvi
بھارت میں ہندو انتہاء پسند حکمران جماعت بی جے پی کی ایک ملعونہ رہنماء کی طرف سے تاجدار کائنات حضور خاتم النبیینﷺ کی شان اقدس میں حالیہ گستاخی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Release Saad Rizvi
اگر حسینیت محض گھر بیٹھ کر لنگر کھانے اور محافل میں شرکت کا نام ہوتا تو امام عالی مقام رضی اَللّٰه عنہ کربلا تشریف نہ لاتے۔
حسینیت تو ظالم کے سامنے حق پر ڈٹ جانے کا نام ہے۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
کربلا میں یزیدیوں نے شہداء کے اجساد کی بے حرمتی کی اور ان پر گھوڑے دوڑائے، اور مریدکے کے میدان میں اسی نسل یزید نے ہمارے شہداء کے جسد خاکی غائب کیے اور انہیں بکتر بند گاڑیوں تلے روندا۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
حس طرح امام حُسین علیہ السلام نے یزید کی بیعت کو رد کر کے حق کا پرچم بلند کیا، آج چودہ سو سال بعد اس دور میں حافظ سعد حسین رضوی باطل نظام کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
ہم سلام پیش کرتے ہیں حافظ سعد حسین رضوی کے صبر و استقامت کو، آپ کی قیادت نے ہمیں یہ سیکھا دیا کہ عزت و وقار کیساتھ جینا ہی حسینی راستہ ہے۔
اپنا سب کچھ قربان کر کے پھر رب کی رضا میں راضی ہونا ہی درس کربلا ہے۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی