آغاز محرم الحرام، نئے اسلامی سال کا آغاز
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ.
Release Saad Rizvi
اعلان برائے ٹرینڈ
مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا،
تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں!
Release Saad Rizvi
Press Release
شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں،
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
6/32
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
سانحہ راولاکوٹ اور کشمیر کے موجودہ حالات اور بے بنیاد الزامات دیکھ کر لگتا ہے کہ بس لوگ تبدیل ہوئے ہیں حکومت اب بھی اپنی پرانی روش و ہٹ دھرمی پہ ڈٹی ہوئی ہے۔
یہی مناظر یہی بیانیہ مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان پر بھی مسلط کیا گیا تھا۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
Press Release
رات گئے بلیک آؤٹ کر کے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرنا افسوس ناک ہے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
4/32
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
کشمیر کے عوام اپنے حقوق، عزت اور آزادی کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں، مگر انہیں طاقت کے ذریعے خاموش کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
امید ہے کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے جائز حقوق سے محروم نہیں رکھے گی،
ان کے ساتھ انصاف پر مبنی رویہ اختیار کرے گی۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں تاکہ کشمیری عوام کا حکومت پر اعتماد بحال ہو سکے اور ان کے مسائل کا مستقل حل فراہم کیا جاسکے.
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
ریاست کو ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے حکومت سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ طاقت کے استعمال کے بجائے تحمل، برداشت اور مذاکرات کا راستہ اپنائے۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
آزاد کشمیر میں عوام پر ریاستی جبر ناقابل قبول ہے۔
آزاد کشمیر کے عوام اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن احتجاج کر رہے ہیں۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
آزاد کشمیر کی عوام پاکستان کا سرمایہ اور اس ملک کے باعزت شہری ہیں ان کے جائز مطالبات کو سننا اور حل کرنا حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
آزاد کشمیر کی عوام پاکستان کا سرمایہ اور اس ملک کے باعزت شہری ہیں ان کے جائز مطالبات کو سنا اور حل کرنا حکومت پاکستان کی اولین ذمہ داری ہے۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
حکومت وقت کو یہ حقیقت تسلیم کرنی چاہیے کہ عوامی آواز کو دبانا قومی مفاد کے خلاف ہے۔
اس رویے سے دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچے گا۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi