لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر صاحبان کی خان صاحب سے ملاقات پلاننگ کے تحت کروائی گئی۔
ڈوگر صاحب اپنے فیصلے میں لکھتے ہیں کہ یہ دونوں صاحبان ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو نہیں کریں گے۔
ویسے آفرین ہے ایسے دماغوں پر سیاسی لیڈر سیاست پر ہی بولے گا۔ ڈاکٹری نسخہ تو لکھ کر نہیں دے گا۔
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی 54 دن جیل میں رہنے کے بعد رہا ، دوسرا ایم پی او تھری بھی ختم ہونے میں صرف 6 روز باقی رہ گئے تھے
لاہور ہائی کورٹ سے 54 روز میں ریلیف نا مل سکا ، انتظامیہ حکومت نے خود ہی رہائی کردی
اڈیالہ جیل میں تین گھنٹے سے زائد ملاقات کی اندرونی کہانی
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان اور بشری بی بی سے طویل ملاقات
نئے صوبوں کی بحث میں عمران خان کی رائے مثبت تھی ، ذرائع
وکلا کی ملاقات کے دوران پنجاب میں صوبوں کے قرادادوں کا حوالہ بھی عمران خان نے دیا ، ذرائع
نئے صوبوں کے معاملے میں پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ عمران خان نے حتمی پالیسی متعلق ابھی کچھ نہیں کہا ، ذرائع
عمران خان نے مولانا سمیت اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا بھی کہا ، ذرائع
عمران خان نے ملتے ہی کہا مجھے پتہ تھا آپ ملنے آرہے ہیں میں نے پڑھ لیا تھا ، ذرائع
عمران کے پاس اخبار اور دو تین نجی چینلز بھی دیکھنے کی سہولت ہے ، ذرائع
عمران خان کی ہداہت کے مطابق بانی اور بشری بی بی صحت متعلق پی ٹی آئی کھلا خط لکھے گی ، ذرائع
گورنر راج ایمرجنسی پر ردعمل سخت تھا ساتھ عمران خان نے کہا حل (نئی انتظامیہ) ان کے پاس نہیں ، ذرائع
جیل کے باہر کے سیاسی و قانونی حالات سے عمران خان مکمل آگاہ تھے ، ذرائع
عمران خان نے کہا مجھے فکر بشری بی بی بی کی ہے اس کا کچھ کریں ، ذرائع
عمران خان نے کہا ذہنی دباؤ جان لیوا ہے لیکن میں سپورٹس مین ہوں مجھے پتہ ہے صورتحال کو کیسے ہینڈل کرنا ہے ، ذرائع
بشری بی بی سرجری کرانے سے اس لیے انکاری ہیں کہ اس سے تھوڑی سی غلطی پر بینائی جانے کا خطرہ ہے ، ذرائع
بشری بی بی نے 13 ماہ تک نا ملنے آنے کی شکایت کی تو عمران خان نے کہا ان کو آنے نہیں دیا جاتا ، ذرائع
سلیمان خان کہتے ہیں کہ میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور غیر جانبدار ڈاکٹروں کے معائنے کے بغیر اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا ہے
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو