All Lives are Equal. Freedom is a Human right. I'm raising my voice for human rights. For a humanitarian appeal. If you see it any other way. That's on you...
ڈاکٹر نے اسرائیلی بمباری کے شکار فلسطینی بچے کی زخمی ٹانگ کا علاج کرنا تھا لیکن درد کم کرنے کا انجیکشن anesthesia نہیں تھا۔۔
بچے نے ڈاکٹر سے کہا اپ علاج کریں میں قران پڑھتا ہوں مجھے درد محسوس نہیں ہوگا۔۔۔
تاریخ میں یہ مثال تو ہ�� نے سیدنا علی کی پڑھی تھی، جب اپ کے جسم مبارک سے تیر نکالا گیا تھا اور اپ صلاة کے لیے کھڑے تھے۔۔
ہماری قوم پر ائندہ شکوہ شکایت اور ماتم حرام ہے۔۔
مگر میرا کلیجہ نکل آیا اس بچے پر ان کے والدین پر لاکھوں سلام پیش کرتا ہوں بہت بہادر بیٹے کو جنم دیا ہے
آپ نے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے میں سلامت رکھے ہر طرح کے درد کو دور کرے غیب سے مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین