گزشتہ رات پاکستان کی پریکٹس سیشن کے دوران دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔
بھارتی شائقین قطاروں میں لگ کر پاکستانی کھلاڑیوں سے آٹوگراف لیتے رہے، جبکہ فخر زمان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔
#FakharZaman#AsiaCup2025#PAKvIND#INDvsPAK
🔴 بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں دریائے چناب میں آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں سیلابی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
#India#Pakistan#Punjab#Flood#Floods
🔴 چین اور بھارت تعلقات کی بحالی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
چینی صدر شی جن پنگ نے نریندر مودی سے کہا کہ ”دونوں ممالک کے لیے اچھے پڑوسی اور دوستانہ تعلقات رکھنا، اور ایک دوسرے کی کامیابی میں شریک ہونا درست فیصلہ ہے۔“
#China#India#Modi#XiJinping
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
یمن کے حوثی حکومت کے وزیرِاعظم احمد غالب الراہوی اسرائیلی حملے میں صنعاء میں شہید ہو گئے۔
اس کے علاوہ کئی وزراء بھی اس حملے میں شہید ہوئے۔
#AhmadAlRahwi#Yemen#Israel
🔴 حماس کے ترجمان ابو عبیدہ:
”اسرائیل کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ ناکام ہو گا۔
ان کی فوج کو بھاری نقصانات اٹھانے پڑیں گے، مزید فوجی گرفتار ہوں گے، اور مزاحمتی مجاہدین پوری تیاری اور بلند حوصلے کے ساتھ موجود ہیں۔“
.
.
.
.
#Hamas#Israel#Palestine#Gaza
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
غزہ میں حماس نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا اور اطلاعات کے مطابق 4 فوجیوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
البتہ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ صرف ایک فوجی ہلاک ہوا ہے جبکہ 11 شدید زخمی ہیں۔
#Israel#Hamas#Gaza#Palestine
🔴 وزیرِ اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ”پنجاب میں ابھی تک 17 اموات ہوئی ہیں۔ الحمداللہ، اللہ کا بہت شکر ہے وہ اموات نہیں ہوئیں جتنا بڑا یہ سیلاب تھا۔“
.
.
.
.
#AzmaBukhari#Pakistan#Punjab#PunjabFloods#Flood
پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں تازہ صورتحال یہ ہے کہ افغانستان نے 10 اوورز میں 85 رنز بنائے ہیں اور اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
#PAKvAFG#AFGvPAK#PAKvsAFG#Cricket
🔴 پاکستان نے افغانستان کے خلاف بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔
افغانستان کو فتح کے لیے 183 رنز درکار ہیں! 🎯
.
.
.
.
#PAKvAFG#AFGvPAK#PAKvsAFG#TriSeries#Cricket
پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں تازہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان نے 10 اوورز میں 76 رنز بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
#PAKvAFG#AFGvPAK#TriSeries#Cricket
🔴 جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کے خلاف باضابطہ طور پر اسنیپ بیک میکانزم شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط بھیجا گیا ہے۔ یہ عمل 30 دنوں میں مکمل ہوگا جس کے بعد ایران پر اقوامِ متحدہ کی ”پابندیاں“ دوبارہ نافذ ہو جائیں گی۔
#France#UK#Iran