🚨میچ کا ہیرو سلمان آغا! سنچری بھی بنائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا موجودہ وقت میں پاکستان ون کرکٹ کا بہترین پلیئر! سلمان آغا کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کا فخر! 🏏🇵🇰
#Pakistancricket#PAKvsSL
ڈز ڈز ڈز واہ جی واہ سلمان علی آعا نے راولپنڈی میں سری لنکا کی خوب پٹائی کردی! مشکل وقت میں آعا نے ٹیم کو سنمبھالا اور ایک ناقابل یقین سینچری ٹوک دی، آعا کے فینز حاضری لگائے 🙌💯🔥
RECORD ALERTS 🚨
- Babar Azam completes 16,000 international runs, becoming the 3rd fastest and only the 5th Pakistani to achieve this milestone.
#PakistanCricket#BabarAzam#Cricket
ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپی انڈیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا ۔ شائی ہوپی نے اس سیریز میں 2 شاندار سینچریاں سب سے زیادہ رنز کپتانی بھی شاندار کارکردگی بھی لاجواب شائی ہوپی نے سیریز میں اپنی صلاحیتوں کا پورا لوہا منوا لیا 👏🙌
#INDvsWI#ViralPost
انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ فینز کے لیے بڑی اپڈیٹ! 🌧️🏏
بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ روک دیا گیا ہے، جبکہ تمام کھلاڑی میدان سے باہر آ گئے ہیں۔ اب سب کی نظریں بارش رکنے اور کھیل دوبارہ شروع ہونے پر ہیں۔ جیسے ہی کوئی نئی اپڈیٹ آئے گی، آپ کو فوراً آگاہ کیا جائے گا! 🔔🏏
#INDvsWI