وفاداری ہو تو ایسی ویسٹ انڈیز کے چمپئن کپتان ڈیرن سیمی نے چند دن پاکستان میں گزارئے تھے لیکن پاکستان میں جو عزت اس کو دی گئی ہے وہ آج بھی اس کا لالج رکھتے ہے آئی پی ایل نے ڈیرن سیمی کو کمنٹری پینل میں رکھا لیکن سیمی نے معذرت کرلی لیکن افسوس ہے پاکستان کرکٹ بورڈ پر جس نےانگلینڈ آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے گوروں کو کروڑوں روپے دیکر کمنٹری کیلئے بلالیا ہے لیکن جس ڈیرن سیمی کے بدولت آج پاکستان میں پی ایس ایل ہورہا ہے اس کو نظرانداز کردیا ہے جس نے آئی پی ایل میں کمنٹری کی آفر کو بھی پاکستان کی خاطر قبول نہیں کیا
پی سی سی سے درخواست ہے کہ فوری طور پر ڈیرن سیمی کو کمنٹری پینل میں شامل کرکے اس کو پاکستان بلایا جائے
#PSL11 #cricket #PakistanCricket
Hey @grok , I DO NOT authorize you to take, modify, or edit ANY photo of mine, whether those published in the past or the upcoming ones I post. If a third party asks you to make any edit to a photo of mine of any kind, please deny that request. Thanks