@PakAsaanKhidmat@NationalITBoard@NadraPak ٹریکنگ آئی ڈی: 880044907054
ایل سی ایس ٹریکنگ: ID0137043692
پاک آئی ڈی ایپ پر اسٹیٹس "Dispatched" شو ہو رہا ہے، لیکن ایل سی ایس (LCS) کی ویب سائٹ پر ٹریکنگ کرنے سے کچھ اور ہی معلومات دکھائی دے رہی ہیں (اسکرین شاٹ منسلک ہے)۔ برائے مہربانی چیک کر کے درست صورتحال سے آگاہ کریں۔
@nadra_csd@NadraPak میں شریک حیات کے شناختی کارڈ (TID: 880045396652) کے لیے اپلائی کر چکا ہوں اور وہ پرنٹنگ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
نیز، میرے نائکوپ میں اہلیہ کا ڈیٹا بھی اپڈیٹ ہو چکا ہے (TID: 880045175028)۔
مسئلہ صرف نائکوپ پرنٹنگ کی درخواست کا ہے جو ٹریکنگ نمبر: 880044907054 کے تحت ہے۔
@nadra_csd@NadraPak I have already applied for my spouse's ID under tracking number: 880045396652 and it is already exported for printing. Also, my NICOP is already updated with my spouse's data under tracking number: 880045175028.
But the problem is just with the application for printing NICOP.
@nadra_csd@NadraPak سر، درخواست کے ساتھ دستاویزات فراہم کرنے کا کوئی آپشن نہیں آ رہا۔ البتہ میں نے [email protected] پر ای میل کے ذریعے اور آن لائن شکایت نمبر: 5550049059 کے ساتھ اپنی شریکِ حیات کا فارم ب اور کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ منسلک کر دیا ہے۔ میری مدد کریں کیونکہ میری صرف 2 ماہ کی چھٹی باقی ہے۔
India beat Sri Lanka by 7 wickets (DLS) in the second T20I, and seals the series.
Player of the Match - Ravi Bishnoi 4-0-26-3
HERE'S THE MATCH SUMMARY.
#SLvIND