ٹھنڈی ہوائیں چل پڑی ہیں۔ وقت جلد بدلنے والا ہے صبح کے تخت نشین شام کو مجرم بننے والے ہیں۔
محلوں والے باہر اور سلاخوں کے پیچھے والے محلوں میں جانے والے ہیں۔ صبح کی پو پھٹ چکی ہے۔
دو نفل پڑھیں اور دعا کیجیے
#انشااللہ@ImranRiazKhan@PTIofficial@ImranKhanPTI@IrshadBhatti336
جناب عالی نہر کے کناروں پر موجود نلکوں سے lوگ مفت پانی پیتے ہیں۔ ان پر بھی ٹیکس لگایا جائے۔ تاکہ آپ جیسوں کی عیاشیاں ہو سکیں۔ انہیں روٹی کا محتاج بنا دینا ہے۔ ایک دن آپکی سخت محنت سے اس ملک کا مکمل بیڑا غرق ہو جائے گا
@MaryamNSharif@CMShehbaz@SHABAZGIL@pmln_org@ImranRiazKhan
کفایت شعاری کی اعلیٰ مثال باؤ جی نے پٹرول کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے اپنی سواری کے نیچے کھوتا فِٹ کروالیا اب سپیڈ بھلے ہی کم ہو مگر ایندھن کی کوئی ضرورت نہیں 😜✌️
ہر دور میں بادشاہوں کے کچھ خوشامدی غلام رہے ہیں جن کا کام صرف خوشامد کرنا ہوتا ہے۔ اوقات انکی ٹکے کی نہیں ہوتی آج کے دور میں بادشاہ امریکہ ہے اور سب سے بڑا خوشامدی غلام ٹولہ ن لیگ ہے
کس قدر بے شرمی اور ڈھٹائی سے غلامی کرتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کوئی ہم سا غلام ہو تو سامنے آئے
پھر تو ن لیگ اور پی پی کو گٹر میں گر کر ڈوب مرنا چاہیے اگر ایک شخص جیل میں بیٹھا سب کنٹرول کر رہا ہے اور تم 3 سال سے حکومت میں بیٹھے چھنکنے بجا رہے ہو😂🤣😂🤣
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
#ایک_انکشاف! جیسے کہ پاکستانیوں کو پتہ ہے کہ ن لیگ اور پیپل پارٹی کی اوقات اس الیکشن میں ٹکے کہ نہیں تھی باوجود اس کے انہیں حکومت دلوائی گئی۔ اور اب ممکن پاکستان پر پری پلانٹڈ حملہ کروا کر ایمرجنسی نافظ کی جائے اور چیف صاحب حکومت کوختم کرکے تاحیات سارا ہولڈ خود سنبھال لیں